عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں
لاہور میں ملک شہزاد خان کے سپریم کورٹ کا جج بن جانے کے بعد تین ججز کے درمیان سخت مقابلہ تھا کیونکہ عالیہ نیلم سینارٹی میں تیسرے نمبر پر تھیں…