عمران خان نے اپنے انتہائی بااعتماد ساتھی بیرسٹر علی گوہر خان کو پارٹی چئیرمین نامزد کردیا جو 2 دسمبر کو انٹرا پارٹی انتخاب لڑ کر عبوری چئیرمین بن جائیں گے …
Newsdesk
-
-
سیاست
تحریک انصاف نے کپتان کے باعتماد ساتھی بیرسٹر گوہر کو عبوری چئیرمین نامزد کردیا
by Newsdeskby Newsdeskکل سے پورے ملک میں اس خبر کا انتظار کیا جارہا تھا کہ عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی کا اگلا چئیرمین کون ہوگا تو اب وہ نام سامنے …
-
پاکستان
حکومت پاکستان نے ملک میں رہنے والے افغانیوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیا
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغانستان کے لوگ کئی سال سے پاکستان میں مقیم ہیں -یہ وہ افراد ہیں جن کو حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں رہنے …
-
آج 5 سال بعد نواز شریف کو ان ہی عدالتوں کی جانب سے انصاف مل گیا جو 2018 میں نواز شریف پر بڑے بڑے الزامات لگارہی تھیں -یہاں تک کہ …
-
نواز شریف کے نہایت قریب سمجھے جانے والے صحافی نے پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک مرتبہ پھر مصالحت کی جانب پیش رفت کرنے کا مشورہ دے دیا -سہیل …
-
موسم
شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان
by Newsdeskby Newsdeskملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی کر دی گئی، ژالہ باری کا بھی امکان ہے- لیکن پنجاب میں تاحال سموگ شہریوں کی پریشانی میں مزید …
-
کرکٹ
محمد عامر اور عماد وسیم نے پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار کردیا ؛محمد حفیظ
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کے 2 مایہ ناز کھلاڑی عماد وسیم اور محمد عامر ورلڈ کپ میں سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر سخت غصے میں ہیں -پاکستانی قوم کی جانب سے …
-
سیاست
مریم نواز کی ایم ایس ایف کے نمائندوں سے ملاقات؛انتخابی سرگرمیں تیز کرنے کی ہدایت
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرثزمریم نواز نے آج ایم ایس ایف کے نمائندوں سے ملاقات کی -جس میں مریم نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی کہ ملک میں …
-
�جب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے پاکستان میں کاروبار کرنے والے افراد کی جان میں جان آنی شروع ہوئی ہے اور اس اعلان کے بعد سے اب …
-
قومی کرکٹر صہیب مقصود کو کراچی سے ملتان جاتے ہوئےگزشتہ شب سندھ پولیس نے لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ …
-
سیاست
کمزور قوت فیصلہ کے مالک چوہدری نثار کا پھر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ
by Newsdeskby Newsdeskانتہائی کمزور قوت فیصلہ کے مالک چوہدری نثار ایک بار پھر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنا چاہتے ہیں -ان کو تحریک انصاف کی جانب سے کئی بار پارٹی میں شمولیت …
-
کچھ روز قبل اعظم خان فلسطینیوں کی سپورٹ کے لیے اپنے بیٹ پر جھندا لگا کر میچ کھیلنے آگئے تھے -جس پر پی سی بی نے انہیں جرمانہ کردیا تھا …
-
چند روز قبل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دوبارہ پارٹی الیکشنز کروانے کے احکامات جاری کیے تھے جس پر پارٹی نے مشاورت کے بعد انٹرا پارٹی انتخابات کروانے …
-
مسلم لیگ( ن) کی جانب سے الیکٹیبلز کیلئے دروازے کھولنے کے معاملے پر پارٹی میں اعتراضات سامنے آگئے،لیگی رہنماؤں نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ اگر دوسری پارٹی سے لوٹے دوبارہ …
-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں گواہ مفتی سعید کو آج اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کا جھوٹ پکڑا گیا جب عدالت نے ان سے …
-
رائل سعودی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر …
-
حادثات
کراچی کے شاپنگ پلازا میں لگنے والی آگ کی تفتیشی رپورٹ منظر عام پر آگئی
by Newsdeskby Newsdeskراشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کرلی گئی۔اس رپورٹ میں پلازے کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ کے الیکٹریک کو بھی ذمہ دار …
-
بھارتیہ جنتا پارٹی جب سے اقتدار میں آئی ہے ایسے شرمناک کام کررہی ہے کہ بھارت کے لیے آنے والے دنوں مین بہت مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں -آج بھارت کی …
-
دلچسپ و عجیب
بیوی نے شوہر سے تاوان وصول کرنے کے لیے اپنا ہی بچہ اغواء کروادیا
by Newsdeskby Newsdeskیہ عجیب و غریب واقعہ کولمبیا کے شہر بارنکیلا میں پیش آیا جہاں ایک ماں پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کئی ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے …
-
نگران حکومت جو 90 روز کے لیے الیکشن کروانے کے لیے بنائی گئی تھی اس کے خلاف ایک درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی جس میں کہا …
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گراوٹ کا شکار ہوگئیں جس کے بعد ملک بھی بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے – …
-
بار بار پارٹیاں بدلنے والے چوہدری سرور اس وقت سخت مشکل میں ہیں -استحکام پاکستان پارٹی کی حالت زار کے بعد ان کی پوری کوشش ہے کہ وہ تحریک انصاف …
-
بین الاقوامی
کرکٹر شکیب الحسن کا حکمران جماعت کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
by Newsdeskby Newsdeskبنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن نے بھی حکمران جماعت میں شمولیت اور الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا وہ حسینہ واجد کی جماعت …
-
حکومت
پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی نہیں لگ رہی ؛وزیر خزانہ
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں افواہوں کا بازار ہمیشہ گرم ہی رہتا ہے ابھی گزشتہ کئی روز سے میڈیا پر 5000 کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبریں آرہی تھیں جس کی …
-
فوج
بنوں میں افغان دہشت گرد کا سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ ؛2 افراد جاں بحق
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کی مسلح افواج کو آج ایک بار پھر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی -پاکس فوج کے ترجمان کے مطابق ایک افغان دہشت گرد نے سیکیوریٹی وین پر خود …
-
پنجاب کے رہائشی جو اس وقت سموگ یک کوجہ سے سخت الجھن کا شکار ہیں اور لاہوی جن کا نظام زندگی سموگ نے جام کررکھا ہے ان کے لیے اچھی …
-
پاکستان کے سابق سپرسٹار کرکٹر معین خان کے بیٹے اعظم خان ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے گراؤنڈ میں اترے تو اس پر فلسطین کے جھنڈے کا سٹیکر لگا …
-
��� ��� جون جوں عام انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی کشیدگی میں بھی اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے -ایک طرف کے پی کے کی عوام پی ٹی آئی کے …
-
انتخابات
عام انتخابات میں پی ٹی آئی سرپرائز دے کر الیکشن جیتے گی ؛انصار عباسی
by Newsdeskby Newsdeskسینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے بارے میں بڑی پیشن گوئی کردی ۔ انصار عباسی نے اپنے بلاگ میں لکھا …
-
ایک طرف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے لیے 30 نومبر کی تاریخ رکھ دی گئی ہے تو دوسری طرف صدر مملکت عارف علوی کے خلاف بھی ایک …
-
بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر کو شادی کی چھٹی سالگرہ پر قیمتی اور من پسند تحائف نہ ملنے اور دبئی لے جانے سے …
-
یوں تو چوری کرنا ایک قابل شرم جرم ہے ہی مگر بعض اوقات انسان اس طرح کی حرکات کرجاتا ہے کہ وہ جرم اس کے لیے زندگی بھر کا روگ …
-
ایم کیو ایم نے (ن) لیگ سے روایتی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمٹ سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم اور (ن) لیگ …
-
عمران خان کے خلاف کتاب لکھ کر انتہائی گھٹیا الزام لگانے والی خاتون ہاجرہ پانی زئی کو اب سوشل میڈیا صارفین سے خوف آنے لگا ہے -شاہ زیب کے ساتھ …
-
آج ایک بہت دلخراش خبر ٹی وی پر نشر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ شیخوپورہ سے سکول ٹرپ پر آنے والی گاڑی اسلام آباد کے علاقے شاہدرہ میں …
-
مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے آج سیالکوٹ میں عوام کے ساتھ دن گزارا مگر ایک بار پھر انھوں نے وہی گلے شکوے جاری رکھے جو ان کے …
-
سیاست
مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی؛شیخ رشید کا نواز شریف پر طنز
by Newsdeskby Newsdeskآج ایک بار پھر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید عدالت میں پیشی کے لیے آئے اور آج انھوں نے کھل کر نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا …
-
کرکٹ
پی ایس ایل ؛ نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بجائے اسلام آباد یونائٹڈ کا حصہ ہوں گے
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کے مشہور فاسٹ باؤلر جو اپنی انجری کے باعث ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے تھے اب پی ایس ایل میں آپ کو میدان میں نظر آئیں گے مگر اس …
-
حادثات
کراچی: راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ 11 جانیں لے گئی
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں بلند عمارتوں می آگ لگنے کے واقعات مسلسل جاری ہیں لاہور میں تمام ملٹی سٹوری بلڈنگز آگ کی لپیٹ میں آچکی ہیں جس کی بڑی وجہ ان عمارتوں …
-
پاکستانیوں نے عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد وہ وہ مناظر اور واقعات دیکھے اور سنے جن کا تصور وہ خواب میں بھی نہیں کرسکتے تھے -اور آج …
-
پاک فوج کی قیادت کے خلاف مسلسل تنقید کرنے پر پاک فوج نے ایک کیپٹن اور ایک میجر کو عمر قید اور ان کی پینشن اور اثاثے منجمد کرنے کی …
-
سیاست
انسداددہشتگردی عدالت میں مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
by Newsdeskby Newsdeskمریم اورنگزیب نے حکومت اور ریاست مخالف تقاریر کی تھیں جس کے سبب ان پر پرچہ درج ہوگیا تھا تھا مگر پھر عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد …
-
پاکستان کی آب و ہوا ایسی ہے کہ سردیاں شروع ہوتے ہی جلد بھی خشک ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ ہونٹ اتنے خشک اور بھدے ہوجاتے ہیں کہ …
-
جنرل عاصم منیر اور امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید کے درمیان ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ …
-
دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں دوسرا چوہا کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ ؛10 سیکنڈ میں تلاش کریں
by Newsdeskby Newsdeskاس تصویر میں 2 چوہے ہیں -ایک تو آپ کو واضح طور سے نظر آرہا ہے جو کرسی کے نیچے بیٹھا ہے مگر اسی تصویر میں ایک اور چوہا بھی …
-
فہد مصطفیٰ اور وسیم بادامی کے ساتھ پروگرام میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والے احمد شاہ کی چھوٹی بہن اس جہان فانی سے کوچ کرگئی – معروف سوشل میڈیا …
-
سیاست
زرداری کے انٹرویو پر بلاول ناراض؟ ؛دبئی روانہ ،زرداری کا جہاز بھی تیار
by Newsdeskby Newsdeskگزشتہ روز آصف علی زرداری نے حامد میر کے انٹرویو میں بلاول کو ناتجربہ کار قرار دیا تو بلاول ناراض ہوگئے اور آج دبئی روانہ ہوگئے انھوں نے اپنی روانگی …
-
انتہائی ٹھنڈا مزاج رکھنے والے اسد قیصر بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والے سلوک پر خاموش نہ رہ سکے – پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی …
-
شوبز
اداکار فیصل قریشی 2 فلموں ’مینگو جٹ‘ اور ’دیمک‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
by Newsdeskby Newsdeskاداکار فیصل قریشی اپنی دو فلموں ’مینگو جٹ‘ اور ہارر فلم ’دیمک‘ میں سلور سکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ان میں ایک کامیڈی فلم ہے جبکہ دوسری …
-
مذہب
امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت اور خطبہ
by Newsdeskby Newsdeskامام کعبہ گزشتہ دو روز سے پاکستان میں مقیم ہیں -آج انھوں نے فیصل مسجد میں نہ صرف جمعہ کی نماز ادا کی بلکہ امامت اور خطبے کے فرائض بھی …
-
سیاست
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس واپس لے لیا گیا
by Newsdeskby Newsdeskآج پی ٹی آئی کے چئیرمین کے حق میں ایک اور مثبت بات ہوئی جب درخواست گزار نے غیر شرعئی نکاح کی درخواست ہی واپس لے لی -ایسا لگتا ہے …
-
موسم
سندھ اور بلوچستان میں بارش ؛ پنجاب میں آلودگی برقرار رہے گی ؛محکمہ موسمیات
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کے صوبے پنجاب کے شہری جو اس وقت سموگ کی وجہ سے شدید مسائل سے دوچار ہیں ان کے لیے محکمہ موسمیات نے ایک اچھی خبر سنائی ہے -محکمہ …
-
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ناروا سلوک پر اب ان لوگوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہونے لگا ہے جو نون لیگ کی حمایت میں مسلسل بات کرتے رہے …
-
لاہور میں آلودگی نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے -تعلیمی اداروں میں بھی جمعے سے اتوار تک تعطیلات جاری ہیں -اس کے علاوہ مریضوں کی تعداد میں بھی …
-
شوبز
میکسیکو کی اداکارہ میلیسیا بریرا کو فلسطین کے حق میں پوسٹس لگانے پر فلم سے نکال دیا گیا
by Newsdeskby Newsdeskایک جانب اسرائیل روزآنہ سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی جان لے رہا ہے تو دوسری جانب دنیا بھر سے اس ظلم کے خلاف آوازیں اٹھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جو …
-
صحت
اگر آپ لمبی اور صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو گھر میں بلیاں پالیں؛نئی تحقیق
by Newsdeskby Newsdesk���دنیا بھر میں بسنے والے لوگوں کی طرح پاکستانی بھی جانوروں کو پالنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور ہر گلی میں آپ کو کہیں نہ کہیں مختلف طرح کے …
-
پاکستان میں ہرسال حج کے خواہشمند افراد کی تعداد زیادہ ہوتی تھی جبکہ سعودی عرب کی جانب سے کوٹہ کم افراد کو ملتا تھا جس کی وجہ سے قرعہ اندازی …
-
خاور مانیکا نے جب سے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں انٹرویو دیا ہے ان دونوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بڑی لعن طعن جاری ہے -یہاں تک کہ اب …
-
آج کا دن مونس الہی کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا پہلے ان کے اثاثے اور جائدادیں منجمد کرنے کا عدالتی حکم آیا اور اب ان کو وطن واپس لانے …
-
پنجاب پولیس اپنے شہریوں کی سہولیات کے لیے بہت اچھے کام کررہی ہے -پہلے گاڑی اور بائیک چلانے والوں کے لیے لائسنس کے حصول کو آسان ترین بنایا گیا جس …
-
سپریم کورٹ کے وکیل سلمان بٹ سپریم کورٹ کے ججز کے اونچا بولنے پر طیش میں آگئے اور کہا کہ عدالت ہو یا کوئی جگہ مجھ پر کوئی چلائے مجھے …
-
حکومت
لاہور میں بغیر لائسنس موٹر سائیکل پر سکول آنے والے طلبہ کے داخلے پر پابندی
by Newsdeskby Newsdeskلاہور میں بچوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے پنجاب حکومت سخت سے سخت قوانین متعارف کروارہی ہے -وہ بچے جن کے لائسنس نہیں بن سکتے ان کے بائیکس چلانے …
-
آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان ہے -روہیش شرما ورلڈ …
-
سیاست
قوم کو دھوکہ دیں اور توقع کریں کہ اللہ تعالیٰ معاف کر دے گا، ایسا نہیں ہوگا ؛نواز شریف
by Newsdeskby Newsdeskشاہد خاقان عباسی کے نون لیگ سے دور ہونے کے بعد میاں نواز شریف مری سے الیکشن لڑنے پر غور کررہے ہیں اسی سلسلے میں وہ کل اپنی بیٹی مریم …
-
کرکٹ
آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز پر 6 سال کی پابندی لگا دی
by Newsdeskby Newsdeskویسٹ انڈیز کے نام ور بیٹسمین مارلن سیموئلز جنھوں ویسٹ انڈیز کی جانب سے 71 ٹیسٹ ،204 ون ڈے اور 67 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ایک بار پھر پابندی کی …
-
پٹرول کی قیمتوں اور بائیک سے نکلنے والے دھوئیں کی آلودگی کے سبب پنجاب حکومت نے شہر میں الیکٹرک بائیک کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس کے لیے …
-
بھارت میں کرکٹ کا کھیل سب سے زیادہ مقبول ہے یہی وجہ ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں تماشائی میچ دیکھنے سٹیڈیم میں آتے ہیں -مگر بعض بھارتی ایسے ہیں …
-
دہشت گردی
-شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک دھماکہ؛2 جوان شہید
by Newsdeskby Newsdeskپاک فوج کے خلاف وطن دشمن عناصر کے حملے جاری ہیں اور ہماری بہادر فوج دلیری کے ساتھ ان دہشت گردوں کا مقابلہ کررہی ہے اور اپنی جانوں کا نزرانہ …
-
سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی نقوی کے بارے میں بعض صحافیوں کا کہنا تھا کہ انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ حالات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے عپدے سے …
-
سیاست
نون لیگ لاہور سے خواجہ سعد رفیق کے علاوہ کوئی سیٹ نہیں جیتے گی؛ندیم افضل چن کی پیشن گوئی
by Newsdeskby Newsdeskافضل چن کی پیشن گوئی ندیم افضل چن کا شمار ان چند سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کی دیانت داری کی گواہی ان کے مخالفین بھی کرتے ہیں -ان …
-
سیاست
عمران خان کی ہدایت تھی کہ کبھی پاک فوج کے خلاف بات نہیں کرنی ؛عمران اسماعیل
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر علیم خان اور جہانگیر ترین کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کراچی سے پی ٹی آئی کے سابق گورنر بھی عمران خان کی حمایت …
-
کاروبار
خوشخبری: سعودی عرب کی 5 بڑی کمپنیوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے معاہدے طے پا گئے
by Newsdeskby Newsdeskغربت اور مہنگائی کی چکی میں پسے پاکستانیوں کے لیے سعودی عرب سے ایک بڑی اچھی خبر آئی ہے -بیروزگار پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مزید دروازے کھلنے …
-
بین اقوامی
اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام ہنیہ کے بعد فلسطینی صدر کا پوتا بھی شہید
by Newsdeskby Newsdeskفلسطین اور اسرائیل کی جنگ میں عام افراد کے ساتھ اب حکومتی عہدیداران کے اہل خانہ بھی محفوظ نہیں رہے پہلے اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بھتیجے کے مرنے کی …
-
پاکستانی عوام ایک ماہ سے شور مچارہی تھی کہ بھارت میں ہونے والے انڈین میچز فکسڈ ہیں اور بھارت پیسے کے زور پر میچز جیت رہا ہے اب اس پر …
-
پاکستان میں اسوقت گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ملک بھر میں صرف کھانے کے اوقات میں گیس ملتی ہے اور رات کو تو کسی کا بھی چولہا گیس …
-
کرکٹ
بھارتی غنڈوں کی فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو شرمناک دھمکیاں
by Newsdeskby Newsdeskبھارت میں فائنل میں سنچری بنا کر بھارتی عوام کے ارمان ملیامیٹ کرنے والے آسٹریلوی کھلاڑی فائنل میچ کے بعد سخت مشکل میں پھنس گئے – ورلڈ کپ میں شرمناک …
-
سیاست
مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی پیر ذوالفقار باچا مسلم لیگ ن میں شامل
by Newsdeskby Newsdeskالیکشن کے قریب آتے ہی فصلی پرندوں کی پرواز میں تیزی آنا شروع ہوگئی کل اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے نواز اعوان آئی پی …
-
سیاست
بلاول کے بوڑھوں کو سیاست سے آؤٹ کرنے کے بیان پر سراج الحق کا خوبصورت جواب
by Newsdeskby Newsdeskبلاول بھٹو اکچر اس بات کا عندیہ دیتے رہتے ہیں کہ عمررسیدہ سیاستدانوں کو اب میدان نئی نسل کے حوالے کرینا چاہیے اس پر امیر جماعر اسلامی خفا ہوگئے اور …
-
کرکٹ
حارث رووف کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار پر وہاب ریاض پریشان
by Newsdeskby Newsdeskپاکستانی ٹیم اس وقت فٹ نس کے شدید مسائل میں گھری ہوئی ہے اس کے فاسٹ باؤلر اپنے ان فٹنس مسائل کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اور کیونکہ ٹیسٹ …
-
سری لنکا کی ٹیم جس نے ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کرکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اب ایک اور مشکل کا شکار ہوگئی -سری لنکا کی بدترین پرفارمنس پر حکومت …
-
جب سے نریندر مودی نے بی جے پی کی کمان سنبھالی ہے مسلمانوں کی زندگی بھارت میں جہنم بن کر رہ گئی ہے آئے دن مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے …
-
حسین اور جوان نظر آنے کا شوق 29 سالہ کروڑ پتی خاتون کی جان لے گیا -غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ ساؤ پالو کے اسپتال میں …
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، …
-
عدالت
احتساب عدالت کا نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم
by Newsdeskby Newsdeskآج نون لیگ کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا -احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ توشہ خانہ ریفرنس …
-
موسم
لاہور میں آج پولیس کی جانب سے دکانیں زبردستی بند کروانے پر وزراعلیٰ برہم
by Newsdeskby Newsdeskدو روز قبلیہ کہا گیا تھا کہ سموگ کے تدارک کے لیے مارکیٹس 4 روز بند رہیں گی مگر پھر کل ٹی وی چینلز نے خبری نشر کیں کہ مارکیٹس …
-
کرکٹ
میلبرن سٹارز نے سٹیڈیم کا ایک سٹینڈ حارث رؤف اور اسامہ میر کے نام کردیا
by Newsdeskby Newsdeskپاکستانی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آسٹریلیا کی ملبورن سٹار نے ایک انوکھا کام کردیا -انھوں نے سٹیڈیم کا ایک سٹینڈ 2 پاکستانی کھلاڑیوں ( ایک فاسٹ …
-
معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی طرف اشارہ کردیا۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ …
-
بین الاقوامی
سعودی عرب کے شاہی خاندان میں سوگ ؛شہزادہ یزید بن سعود انتقال کرگیا
by Newsdeskby Newsdeskسعودیعرب کے شاہی خاندان اس وقت شدید غم اور کرب کی صورت حال سے دوچار ہے کیونکہ ان کے خاندان کا ایک چراغ گل ہوگیا ہے – سعودی شہزادہ یزید …
-
پاکستان پیپلز پارٹی نے نواز حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا -پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ وہ کسی اتحاد کے بغیر آزاد الیکشن لڑے گی اور سب سے زیادہ …
-
سیاست
ٹویٹس اور تقاریر گلے پڑگئیں ؛ شیخ رشید احمد 9مئی کے 13مقدمات میں ملزم نامزد
by Newsdeskby Newsdeskجب سے شیخ رشید نے ٹی وی پر آکر انٹرویو دیا ہے ان کی مشکلات میں کمی تو آئی ہے مگر اب بھی وہ مکمل طور پر آزاد فضا میں …
-
پاکستان
غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین بھی افغانستان واپس جائیں گے
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کو یقین ہے کہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں سب سے زیادہ ہاتھ افغانستان کا ہے -افغانستان کے لوگ براہ راست دہشت گردی میں ملوث ہیں اور …
-
کرکٹ
سیمی فائنل کی دوڑ ؛نیوزی لینڈ نے امتحان پاس کرلیا ؛اب پاکستان کی باری ہے
by Newsdeskby Newsdeskنیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف بہت بڑی جیت کے بعد نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا بہت آسان اور پاکستان کا بہت مشکل ہوگیا -نیوزی لینڈ نے …
-
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ان کھلاڑیوں پر تنقید کی جو ڈومیسٹک کرکٹ میں سرگرمی سے حصہ نہیں لے رہے لیکن قومی ٹیم کے لیے کھیلنے کی …
-
کرکٹ کی تاریخ میں شکیب الحسن کی اپیل پر انجیلا میتھیوز کو جب سے ٹائم آؤٹ قرار دیا گیا ہے -ساری دنیا میں اس فیصلے کو ناپسندیدگی کی نظر سے …
-
میڈیا
محمد شامی کو اداکار ہ اور سیاست دان پائل گھوش کی جانب سے شادی کی پیشکش
by Newsdeskby Newsdeskبھارتی باﺅلر محمد شامی کو اداکاری سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی پائل گھوش نے شادی کی پیشکش کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکارہ و سیاستدان پائل …
-
بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی میڈیا پر اپنے دل کی بات کرنے میں ذرا جھجھک محسوس نہیں کرتیں اور نہ ہی اپنے چھوٹے اور نیم عریاں …
-
تاریخ
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
by Newsdeskby Newsdesk�علامہ ڈاکٹر محمد اقبال آج سے 146 سال قبل سیالکوٹ میں پیدا ہوئے -شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک …
-
کرکٹ
شکیب الحسن کے فیصلے پر تنقید کیوں کی ؟؛ بنگلہ دیشی ہائی کورٹ وقار یونس پر برہم
by Newsdeskby Newsdeskبنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے جس طرح اجیلا میھیوز کو وکٹ پر کھڑے ہونے کے بعد ٹائم آؤٹ قرار دیا تھا اس پر دنیا میں کرکٹ کا ممنہ …
-
حادثات
لودھراں ؛ ٹرالر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر میاں ، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
by Newsdeskby Newsdeskآج لودھراں میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ٹرالے کی ٹکر سے چنگچی رکشہ میں بیٹھے 7 افراد موت کے منہ میں چلے گئے -نجی چینل کی …
-
کاروبار
مارکیٹس اور کاروبار کو 4 کی بجائے 2 دن (ہفتہ،اتوار) بند رکھنے کا فیصلہ
by Newsdeskby Newsdesk�پنجاب حکومت نے سموگ کے سبب 4 روا کے لیے تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ مارکیٹس بھی بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا جس پر تاجروں نے شدید احتجاج …
-
حکومت
افغان حکومت فیصلہ کرلے ؛پاکستان کے ساتھ چلنا ہے یا طالبان کے ساتھ ؛نگران وزیراعظم
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی میں افغانستان کے دہشت گردوں کا بڑا ہاتھ ہے جو دشمن کے ہاتھوں میں کھلونا بن کر اپنے مسلمان بھائیوں اور فوجی جوانوں …
-
عمران خان کی اے ٹی ایم کہلانے والے علیم خان اور جہانگیر ترین اس وقت ان کی جماعت کے لیے بڑے مسائل پیدا کررہے ہیں اور تحریک انصاف کے سابق …
-
پاکستان
پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ ؛ائرپورٹ پر گھومتا کتا چلتے جہاز سے ٹکرا گیا
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز جو پہلے ہی بےشمار مسئل میں گھری ہوئی ہے اور حکومت کے لیے سفید ہاتھی بنی ہوئی ہے آج اس کی ایک اور نااہلی سامنے …
-
سموگ نے لاہورمیں جہاں عام شہریوں کا جینا محال کررکھا ہے وہیں اب یہ سموگ نون لیگ کے سیاسی راستے میں بھی دھرنا دے کر بیٹھ گئی جس کے بعد …
-
بابر اعظم کی 900 روز سے زیادہ ون ڈے پر حکمرانی کا راج ختم ہوگیا -ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی اتنی متاثر کن نہیں رہی جس کی ان سے …
-
آئی ایم ایف کے وفد کے پاکستان آتے ہی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا -ایسا دکھائی دیتا ہے کہ پنکھے کی طرح اب لوگ چولہا بھی …
-
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تحریک انصاف کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا -تحریک انصاف کا گللہ …
-
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کراچی سے ایم این اے اور پھر صدر پاکستان منتخب ہونے والے صدر مملکت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی بات سننے کا مشورہ …
-
فواد چوہدری کے خلاف ایک شخص نے درخواست عدالت میں دی کہ جب فواد چوہدری منسٹر تھے تو میں نے انہیں ملازمت کے لیے 50 لاکھ روپے دیے تھے مگر …
-
دنیا بھر میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے جس کے بعد امید کی جارہیہے کہ پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں پر اس …
-
پہلے پاکستان نے جیسے 25 اوورز میں 200 رنز بنا کر نیوزی لینڈ کو ہرایا اورپھر کل آسٹریلیا نے افغانستان کے منہ سے فتح چھینی تو پاکستانی قوم ایک بار …
-
Uncategorizedدہشت گردی
فلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ؛ خود محفوظ رہے ،محافظ شہید
by Newsdeskby Newsdeskجس کا ڈر تھا وہی ہو رہا ہے -غزہ کی لڑائی کم ہونے اور سمٹنے کی بجائے پھیلتی جارہی ہے اور اب فوجی جوانوں کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کے گھروں …
-
موسم
سموگ ؛تمام سرکاری دفاتر ،مارکیٹس اور تعلیمی ادارے 4 روز کیلئے بند رہیں گے
by Newsdeskby Newsdeskپاکستانیوں کو سارا سال چھٹیوں کا انتظار رہتا ہے مگر انہیں یہ خوشی صرف عیدین پر ہی میسر آتی ہے مگر اس بار یوم اقبال اور سموگ نے ان کو …
-
جب سے عمران خان کی حکومت ختم ہوئی ہے اور عمران خان نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے اس وقت سے عدم اعتماد لاکر حکومت بنانے والی پارٹیاں …
-
ماحولیات
لاہور کا سموگ روزآنہ 30 سگریٹ جتنا زہر پھیلا کر 7 سال زندگیاں کم کرنے لگا
by Newsdeskby Newsdeskباغات کا شہر لاہور شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے۔ اس سال بھی لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے یا دوسرے نمبر پر ہی رہا -اس وقت …
-
سیاست
پیپلز پارٹی نے نگران حکومت کے پیش کردہ بلوں کو منظور کرنے سے انکار کردیا
by Newsdeskby Newsdeskآج پیپلز پارٹی نے نگران حکومت کے لیے بڑی مشکلات اس وقت کھڑی کردیں جب پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے چیئرمین سینیٹ کو کہا کہ نگران حکومت کی جانب سے …
-
عدالت
ٹرائل کی عمارت کو ایسے کھڑا نہ کریں کہ وہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے
by Newsdeskby Newsdeskسائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ غیرمناسب انداز میں ٹرائل آگے نہ بڑھایا جائے، …
-
کرکٹ
میری خواہش نہیں کہ شاہین کپتانی کرے لیکن اس میں کپتانی کی قابلیت ہے:شاہد آفریدی
by Newsdeskby Newsdeskکچھ عرصہ قبل جب پی ایس ایل میں شاہین شاہ آفریدی کو کراچی کنکز کا کپتان بنانے کا آفر ہوئی تو شاہد آفریدی نے شاہین کو کپتانی نہ لینے کا …
-
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اہل خانہ نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی-اس کے علاوہ کپتان کے وکلاء بھی ان سے ملاقات کی اور میڈیا سے بات …
-
بین الاقوامی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بھتیجا حماس کے حملے میں ہلاک؛عرب میڈیا کا دعویٰ
by Newsdeskby Newsdeskدنیا بھر سے اسرائیل کو کہا جاتا رہا کہ فلسطین پر ظلم اور بمباری بند کردو مگر اسرائیل نے کسی کی بات پر کان نہیں دھرے اور آج ان کے …
-
بنگلہ دیش کے کپتان کل سے میڈیا کی خبروں میں ہیں انھوں نے جس طرح سری لنکن کھلاڑی اینجیلا میتھیوز کو گراؤنڈ سے باہر بھجوایا اس پر سارے کھلاڑی اور …
-
پاکستان میں اس وقت حالات جس طرف جارہے ہیں اگر تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی کوئی کوشش ہوئی تو اس کے بہت برے نتائج مرتب ہوسکتے ہیں …
-
پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کی قسم کھانے والے پاک فوج کے 4 جوان آج خیبر ایجنسی کے علاقے تیمر کرہ میں دشمن کےساتھ جواںمردی سے لڑتے ہوئے شہید …
-
موسم
محکمہ موسمیات نے 6 نومبر سے 10 نومبر تک ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنادی
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں اس وقت سموگ نے اپنا گندا اور آلودہ راج قائم کررکھا ہے -لاہور میں ہر طرف صرف سموگ نہ صرف دکھائی دے رہی ہے بلکہ انسانی جانوں کے …
-
پاکستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی لی لپیٹ میں ہے وطن دشمن عناصر تاک تاک کر سیکیوریٹی اہل کاروں کو نشانہ بنارہے ہیں -دہشت گرد معصوم لوگوں کو جنت کا …
-
سیاست
نون لیگ کالاہور جلسہ گیم چینجرثابت نہیں ہوا، اس کا سیاست پر اثر نہیں پڑا؛جاوید ہاشمی
by Newsdeskby Newsdeskملتان سے منتخب ہونے والے ایم این اے جاوید ہاشمی نے جب سے تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ان کی سیاست کا برا حال ہے پہلے وہ …
-
سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایک جماعت الیکشن لڑنے سے گھبرا رہی ہے، وہ جماعت الیکشن میں مزید تاخیر چاہتی ہے …
-
Uncategorizedپولیس
کیا پنجاب پولیس کے مخبر اب یہ کام کریں گے کہ کون کہاں رات گزارتا ہے ؟:عدالت
by Newsdeskby Newsdeskآج سپریم کورٹ میں ایک دلچسپ کیس کی سماعت ہوئی جس میں یہ بتایا گیا کہ چند پولیس والوں نے ایک اور پولیس والے کا تعاقب کرکے اس گھر پر …
-
آج شیخ رشید کو عدالت سے ریلیف مل گیا اور ان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کرلی گئی – انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں عوامی …
-
لگتا ہے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیا ن برف پگھلنا شروع ہوگئی – شہباز حکومت کے خاتمے کے بعد زرداری اور نواز کے درمیان پہلی بار رابطے سے …
-
سیاست
فواد چوہدی کا میٹر شارٹ ؛ مقدمہ بنانے والے اینٹی کرپشن ادارے پر ہی مقدمہ کرڈالا
by Newsdeskby Newsdeskجہلم سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کر ایم این اے بننے والے فواد چوہدری پی ٹی آئی کو تو مشکل وقت میں چھوڑ گئے مگر بری قسمت …
-
بھارت میں ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بھارت کے بارے میں کوئی یہ نہیں کہ سکتا تھا کہ وہ 8 میں سے 8 میچ جیت جائے گا اور وہ …
-
کرکٹ
ویرات کوہلی نے ون ڈے میں 49 ویں سنچری بنا کر سچن ٹنڈلکر کا ریکارڈ برابر کردیا
by Newsdeskby Newsdeskبھارت نے سنیل گواسکر اور سچن ٹنڈلکڑ کے بعد اگر کوئی اور بڑا بیٹسمین پیدا کیا ہے تو وہ ویرات کوہلی ہے -مگر ویرات کوہلی کا ریکارڈ ان دونوں کھلاڑیوں …
-
کرکٹ
ٹوٹا ہوا ہیلمیٹ کیوں لائے ؟؛امپائر نے انجیلا میتھیوز کو آؤٹ قرار دے دیا
by Newsdeskby Newsdeskکرکٹ میں ایک اصول یہ بھی ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے کے بعد دوسرے کھلاڑی کو 2 منٹ میں وکٹ یا گراؤنڈ تک پہنچنا ہوتا ہے اگر …
-
صنم جاوید جو 9 مئی کے واقعات کے بعد سے اب تک جیل میں ہیں اب ان کی رہائی کا امکان پیدا ہوگیا ہے -آج عدالت نے ان کا ضمانت …
-
کرکٹ
ورلڈ کپ 2023 ؛ آسٹریلیا نے سابق ورلڈ چیمپین انگلینڈ کو33رنز سے ہرا دیا
by Newsdeskby Newsdeskسال 2019 میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم اس سال 2023 میں آج آسٹریلیا سے اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی – 287 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم …
-
پاکستان
محسن نقوی کا شادی تقریبات میں ون ڈش کھانے اور اوقات کار کی پابندی کا حکم
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں غریبوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ملک میں ون ڈش پارٹی کا حکم جاری کیا تھا جس پر کئی سال سختی سے عمل درآمد جاری رہا …
-
کرکٹ
فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈبرابر کردیا
by Newsdeskby Newsdeskآئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ملکی ریکارڈبرابر کردیا۔ فخر زمان …
-
خواتین
سو سال جینے کا فارمولہ ؛ دوسروں پر مہربان رہیں ،رویہ مثبت رکھیں اور پرامید رہیں
by Newsdeskby Newsdeskبرطانیہ میں 3 سہیلیاں ایسی ہیں جن کی عمریں اس وقت 100 سال سے زائید ہیں – ان تین دوستوں میں ڈیزی ٹیلر کی عمر 104سال، آئرن رینکن کی 101سال …
-
سیاست
چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے؛پرویز خٹک
by Newsdeskby Newsdeskوہ پرویز خٹک جنہیں پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل کوئی نہیں جانتا تھا -جنہیں تحریک انصاف نے پہلے وزیراعلیٰ کی کرسی اور پھر وزیر دفاع کی کرسی پر …
-
حکومت
اچھی خبر ؛لاہور میں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا ،گھی اور چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
by Newsdeskby Newsdeskلاہور میں غریب شہریوں کے لیے حکومت نے گھی ،آٹے اور چینی پر سبسڈی دینے کا فصلہ کیا تو ان اشیاء کی قیمتوں میں کچھ کمی واقع ہوگئی – لاہور …
-
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اب کرکٹر کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔پی سی بی کے مطابق شاداب خان …
-
بین الاقوامی
ترکی کے صدر طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان
by Newsdeskby Newsdeskاس وقت فلسطین کے ساتھ ایران اور لبنان کے ساتھ جو ملک کھڑا ہے وہ ترکی ہے -ترکی کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا …
-
جرم
لاہور؛ ایل ڈی اے قوانین کی خلاف ورزی پر تین درجن سے زائد جائیدادیں مسمار
by Newsdeskby Newsdeskلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے جمعہ کو جوہر ٹاؤن، پائن ایونیو، بی او آر اور ملحقہ سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل املاک کے خلاف آپریشن کیا، …
-
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 9 مئی کے بعد سے اب تک عدالتوں سے ریلیف نہیں مل سکا – 9 مئی کو 102 شرپسندوں نے جو تخریبی …
-
کرکٹ
فخر اور بابر کی 194 رنز کی پارٹنر شپ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
by Newsdeskby Newsdeskفخر زمان کے 11 چھکوں اور 8 چوکوں کی بدولت پاکستان نے ناممکن فتح حاصل کرلی -پاکستان نے 25 اوورز میں 201 رنز بنا کر ڈی ایل میتھڈ کے تحت …
-
دہشت گردی
میانوالی ائربیس پر حملہ کرنے والے 9 دہشت گرد واصل جہنم ؛ترجمان پاک فوج
by Newsdeskby Newsdeskآج صبح میانوالی ایئر فورس کے ٹریننگ بیس پر 9 دہشت گردوں نے حملہ کیا -پاک فوج نے دفاع کیا پہلے 3 حملہ آوروں کو مارا گیا اس کے بعد …
-
پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے فواد چوہدری آج ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے – فواد چوہدری کوایک بار پھر اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، فواد …
-
میڈیا
انتخابات کےمعاملے پر مایوسی پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا ؛ چیف جسٹس
by Newsdeskby Newsdeskچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا کو خبردار کردیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ میڈیا نے انتخابات سے متعلق …
-
کرکٹ
بابر اعظم کی بھارت میں شادی کے لیے شیروانی اور زیورات خریدنے کی خبریں ؟
by Newsdeskby Newsdeskایک طرف پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے تقریبا باہر ہوچکی ہے اور سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے اسے نہ صرف دونوں میچز کھیلنا ہیں بلکہ بھاری فرق …
-
ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو با آسانی7وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی فتح اپنے نام کرلی اور سیمی فائنل کی دوڑ میں …
-
پاکستان
علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
by Newsdeskby Newsdeskحکومت نے 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اس سے قبل اس …
-
عدالت
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلوں سے سپریم کورٹ کے وقار میں اضافہ؛ مخالفین بھی معترف
by Newsdeskby Newsdeskقاضی فائز عیسیٰ کے آتے ہی سپریم کورٹ میں نہ صرف ججز کے اختلافات کا خاتمہ ہوا بلکہ سپریم کورٹ کی توقیر بھی بڑھ گئی عوام میں عدلیہ پر اعتماد …
-
پنجاب بالخصوص لاہور میں اسوقت سموک شہریوں کی جان کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے -اس سموگ کا خاتمے کا سب سے آسان اور مفید حل بارش ہے کیونہ فضا …
-
نواز شریف کی 4 سال بعد واپسی کے بعد نون لیگ اور ان کے حمائتیوں کو بڑی امید تھی کہ ووٹر ان کی طرف آئے گا مگر ایسا کچھ نہیں …
-
دنیا بھر میں بچوں کے لیے تفریح کا سب سے بڑا ذریعہ چڑیا گھر ہے جہاں بچے بڑے شوق سے ضد کے ساتھ باقاعدگی سے جاتے ہیں -ہاکستان کا سب …
-
شوبز
نازیبا لباس پہن کر ریسٹورنٹ جانا عرفی جاوید کو مہنگا پڑگیا؛ گرفتار ہوگئیں
by Newsdeskby Newsdeskاپنی بے حیائی اور فحاشی کی وجہ سے شہرت پانے والی عرفی جاوید اپنی ان ہی شرمناک حرکات کے سبب مشکل میں پھنس گئیں -وہ تمام حدیں پھلانگتی ہوئی نازیبا …
-
شہر قائد میں گزشتہ چند سال کے دوران بڑے پیمانے پر15ارب روپے کا پانی چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، روزنامہ “جنگ” کی خبر کے مطابق پانی چوری کرنے …
-
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جو دوسری جماعت الیکشن کروانے میں دلچسپی لے رہی تھی وہ پیپلز پارٹی تھی ان دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کوشش سے ملک میں انتخابات کی …
-
بھارتی باولر محمد شامی کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں وہ سری لنکا کے آخری کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد زمین پر بیٹھے مگر پھر کھڑے ہوگئے …
-
کل کپتان جیل میں قید کے بعد دوسری مرتبہ اپنے بیٹوں سے بات کرے گا -کپتان کو عدالت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت …
-
Uncategorized
ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر صدر اور الیکشن کمیشن میں اتفاق
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کے موجودہ چیف جسٹس نے اپنے دنبگ فیصلے سے ثابت کیا کہ اگر چیف جسٹس کی نیت صاف ہو تو ملک میں صرف عوامی راج ہو -آج چیف جسٹس …
-
کرکٹ
پاکستان نے بھارت کو ہرایا تو عرفان پٹھان کی طرح ڈانس کروں گا ؛محمد عامر
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر جنھوں نے چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار باؤلنگ کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا ایک بار پھر …
-
لاہور کے علاقے گجر پورہ کے علاقے میں کار سواروں کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کی حراست میں موجود کار سواروں نے دعویٰ کیا کہ وہ …
-
الیکشن
اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کی انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اہم ملاقاتیں
by Newsdeskby Newsdeskآج الیکشن کمیشن کی جانب سے 11 فروری کی تاریخ دینے کے بعد بھی سپریم کورٹ مطمئن نہ ہوئی اور الیکشن کمیشن کو حکم جاری کردیا کہ صدرمملکت کے مشاورت …
-
کرکٹ
سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا حیران کن فیصلہ بہت سے سوال چھوڑ گیا
by Newsdeskby Newsdeskایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم بھارت کے خلاف 50 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی مگر آج ٹاس جیت کر سری لنکا نے ایک بار پھر انڈیا کو بیٹنگ …
-
پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان پناہ گزین 40 سالوں سے پاکستان میں آباد ہیں ان میں سے زیادہ تر کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہیں مگر طالبان کی …
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کپتان کے ساتھ ساتھ ٹیم مینیجمنٹ میں بھی بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے -انضمام الحق پہلے ہی اپنے …
-
اپنی خوبصورت آنکھوں اور حسین چہرے کی بدولت مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی دوشیزہ ایشوریہ رائے پچاس سال کی ہوگئیں -مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد وہ …
-
پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف فتح اور نیوزی لینڈ کی ساؤتھ افریقہ کے خلاف بدترین شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات پیدا ہوگئے …
-
بین الاقوامی
کیسے جشن مناؤں؟ ؛ٹینس سٹارٹرافی اٹھاتے ہوئے فلسطینی بچوں کو یاد کرکے رو پڑیں
by Newsdeskby Newsdeskٹینس ٹورنامنٹ جیتنے پر خوشی منانے کی بجائے ٹینس سٹار کے آنسو چھلک پڑے، کہتی ہیں کہ غزہ میں معصوم بچے مارے جا رہے ہیں، میں خوشی کیسے مناؤں۔ تیونس …
-
گزشتہ کئی روز سے یہ خبر میڈیا میں گردش کررہی تھی کہ عمران خان کو کھانے میں ا یسا کچھ دیا جارہا ہے جو ان کی زندگی کے لیے خطرناک …
-
الیکشن
سپریم کورٹ کا چھکا ؛ الیکشن کمیشن آج ہی صدر سے مل کر الیکشن کی تاریخ دے
by Newsdeskby Newsdeskچیف جسسٹس آف پاکستان نے آج تاریخی فیصلہ دے کر پوری قوم کا دل جیت لیا -انھوں نے الیکشن کمیشن کو عدالت کے آگے سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کردیا …
-
پولیس
طلباء پرسکون رہیں ؛لمز یونیورسٹی پر ریڈ کی خبریں جھوٹی ہیں ؛آ ئی جی پولیس
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان میں سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار سرگرم رہتا ہے جس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اصل اور سچی خبر کو بھی جھوٹا قرار دے کر مسترد کردیا …
-
پولیس
پنجاب میں کسی کو بھی غیر قانونی طور پر نہیں رہنے دیا جائے گا : آئی -جی پنجاب
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان نے فیصلہ لے لیا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام مشکوک افراد خواہ وہ کسی بھی صوبے میں رہائش پزیر ہیں انہیں ملک بدر کردیا جائے گا -اسی حوالے …
-
سیاست
ٹیکسلا ؛ چوہدری نثار کو 2 سیٹوں پر ہرانے والے غلام سرور خان پی ٹی آئی چھوڑ گئے
by Newsdeskby Newsdeskچوہدری نثار کو دونوں حلقوں سے شکست دینےوالے ایم این اے غلام سرور خان نے بھی کپتان کا ساتھ چھوڑ دیا اور جے کے ٹی اور علیم خان کی پارٹی …
-
سیاست
چار سال بعد نواز شریف کا اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ جاتی عمرہ میں پہلا اجلاس
by Newsdeskby Newsdeskنواز شریف کی 4 سال وطن واپسی کے بعد آج لاہور میں اپنی جماعت کے سینئر رہنماؤں سے پہلی بار ملاقات ہوئی -جاتی امرا میں آج قائد ن لیگ نواز …
-
کبریٰ خان کا شمار اس وقت پاکستان کی چوٹی کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے -وہ اپنی اداکاری سے ڈرمے میں جان ڈال دیتی ہیں اس کے علاوہ وہ بہت سے …
-
روزنامہ پاکستان کی خبر کے مطابق شیخ رشید پر 40 روز کے چلے کے دوران بہت برا سلوک کیا کیا گیا -ان پر کی جانے والی سختیوں کی وجہ سے …
-
سیاست
جو لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ منسلک ہیں وہ الیکشن لڑیں گے؛نگران وزیراعظم
by Newsdeskby Newsdeskنگران وزراعظم انوارالرحق کاکڑ نے میڈیا پر آکر ایک بار پھر اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ پی ٹی آئی بھی اس بار الیکشن کا حصہ ہوگی -پی ٹی …
-
عدالت
وکیل صاحب صرف زبانی دلائل دیں عدالت میں اداکاری نہ کریں ؛ چیف جسٹس برہم
by Newsdeskby Newsdeskقاضی فائز عیسیٰ ذرا مختلف قسم کے چیف جسٹس کے طور پر سامنے آرہے ہیں اور ان کے ریمارکس سوشل میڈیا کی زینت بھی بن رہے ہیں وہ کسی بھی …
-
Uncategorized
استحکام پاکستان پارٹی میں نہیں جانا چاہتا ،تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں
by Newsdeskby Newsdeskپاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی عہدے سے تو استعفیٰ دے دیا تھا مگر انھوں نے پارٹی نہیں چھوڑی تھی جس …
-
آزاد کشمیر میں ایک استاد کے 6 بیٹوں کی ایک ساتھ شادی کے تزکرے اب سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں اس شادی کو میڈیا پر بھی خوب کوریج مل رہی …
-
Uncategorizedکھیل
پاکستانی ٹیم کی ایک اور شرمناک حرکت ؛من پسند کھانے منگوانے لگے
by Newsdeskby Newsdeskآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اپنا ساتواں میچ �بنگلہ دیش کے خلاف ایڈن گارڈن میں کھیلنے کیلیے قومی کرکٹ ٹیم لکتہ پہنچ گئی – ۔ پاکستانی کھلاڑی ہفتے کی …
-
بین الاقوامی
مرتے بچوں کو دیکھ کر آپ کو نیند کیسے آ رہی ہے ؟ ؛ سکاٹ لینڈ کے منسٹر تڑپ اٹھے
by Newsdeskby Newsdeskدنیا میں درد دل رکھنے والے افراد خواہ ان کا تعلق کسی بھی رنگ ،نسل یا مزہب سے ہو مصیبت میں پھنسے افراد کے لیے آواز اٹھاتے ہیں اور بےحس …
-
سیاست
الیکشن کمیشن کا سپیکر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم
by Newsdeskby Newsdesk��الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ستمبر سے ایسے فیصلے لینے شروع کردیے ہیں جس سے اس ادارے کے حوالے سے شکایات میں کمی آنی شروع ہوئی ہے -آج اس میں …
-
چند روز قبل مبشر لقمان نے ایک بڑی خبر بریک کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ،وکٹ کیپر محمد رضوان اور چیف سیلیکٹر …
-
بھارت
دلچسپ اعتراض لگا کر حکومت نے سرکاری ملازمین کی دوسری شادی پر پابندی لگادی
by Newsdeskby Newsdeskبھارت میں سوکنوں کی لڑائی کو جہ بنا کر سرکاری افسران کو حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی لگا دی گئی بھارتی میڈیا کے مطابق آسام …
-
پولیس
ڈی آئی جی شارق جمال کو سرکاری ملازمیں کی جانب سے زہر دے کر مارنے کاانکشاف
by Newsdeskby Newsdeskآج سے 3 ماہ قبل لاہور پولیس کے ڈی آئی جی اچانک مردہ حالت میں پائے گئے تھے جس کے بارے میں ان کی موت کو اتفاقیہ نہیں بلکہ حادثاتی …
-
متروکہ وقف املاک نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی لال حویلی کو ڈی سیل کردیا-لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے آج صبح لال حویلی ڈی سیل کرنے کے …
-
پاکستان
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ ماٹم کیوں نہیں کروایا گیا؛وجہ سامنے آگئی
by Newsdeskby Newsdeskگزشتہ شب معروف عالم دین کے منجھلے بیٹے کی اچانک حادثاتی موت کی خبر نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل زخمی کردیے -سب کے ذہن میں یہی بات آئی کہ طارق …
-
دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو مشہور ہونے کے باوجود میڈیا میں خود کو خبروں میں رکھنے کے لیے اوٹ پٹانگ حرکات کرتے ہیں اور میڈیا کی توجہ …
-
گزشتہ3 روز سے لاہور میں سموگ میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے لاہور ایک بار پھر آلودگی میں دنیا کا سب سے آلودہ ترین شہر بن …
-
Uncategorized
لندن میں فلسطین کی حمایت میں ہزارو ں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر
by Newsdeskby Newsdeskاسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافے کے بعد سینٹرل لندن میں فلسطین کے حامی ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے …
-
کرکٹ
سمجھ نہیں آرہی کہ کھلاڑیوں کے دماغوں میں کیا چل رہا ہے؟ شکیب الحسن پریشان
by Newsdeskby Newsdeskورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کی کامیابیوں کا سلسل جاری ہے اور آج اس نئی ٹیم نے اپنے تیسرے حریف بنگلہ دیش کو بھی زیر کرلیا اس سے پہلے وہ …
-
بین الاقوامی
آسٹریلیا کے نیشنل پارک میں موجود ہزاروں ’برمبیز‘ گھوڑوں کو تلف کرنے کا فیصلہ
by Newsdeskby Newsdeskآج آسٹریلیا کی جانب سے ایک دکھ بھری خبر میڈیا کے ساتھ شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جنگل میں بسنے والے ہزاروں گھوڑوں کو ہلاک کردیا جائے …
-
امریکہ میں 2 روز قبل ایک سفید فارم رابرٹ نامی شخص نے کئی مقامات پر اندھا دھند فائرنگ کرکے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیلادیا تھا -کیونکہ اس کی اس …
-
پاکستان تحریک انصاف کو بعض حلقوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے جبکہ عوام کی ایک بہت بڑی تعداد اب بھی تحریک انصاف کے ساتھ جڑی ہے اور …
-
�جب سے استحکام پاکستان پارٹی بنی ہے اب تک کوئی جلسہ نہ کرپائی تھی جس کی وجہ سے اسے پی ٹی آئی کا جانب سے مسلسل تنقید کا نشانہ بھی …
-
اگرچہ دنیا بھر میں میچز پر سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے مگر ابھی بھی کچھ لوگ اس مکروہ دھندے میں …