نو مور پولیٹکس : آرمی چیف کے بیان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ان صحافیوں کے منہ پر یہ کہ کر تالا لگا دیا کہ وہ اس سال 30 نومبر تک آرمی کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ دیں گے اس سے پہلے کئی مرتبہ یہ بات دوبارہ گردش کررہی تھی کہ شائید آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو شہباز حکومت ایک سال کی ایکسٹینشن دے رہی ہےپاکستان کے سپہ سالار نے اپنی فوجی جوانوں کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ بھی دے دیا جس کے بعد حکومت نے اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاری شروع کردی -کنٹینرز لگادیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں فوج بھی طلب کرلی گئی ہے

 

جنرل قمر جاوید باجوہ کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ”مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا“ , وعدے پر عمل کریں گے، مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکیں اور اس طرح دور ہی رہنا چاہتی ہیں۔

 

 

نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش ہو جاؤں گا ،اپنے وعدے پر عمل کریں گے ،

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب