پاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔ تاہم بعد میں اس خبر کی تردید آگئی اور خود سعیدہ امتیاز نے اپنا ویڈیو بیان جاری کیا اور اس بتایا کہ ان کا انسٹا گرام ہیک ہوگیا تھا اور ہیکر نے ان کے مرنے کی جھوٹی خبر بریک کردی
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ماضی میں بھی دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خواتین کو حادثاتی موت کا سامنا کرنا پڑا -اس لیے زیادہ امکان یہی ہے کہ ان کی موت قدرتی نہیں بلکہ کسی نے ان کی جان لی ہے –
https://twitter.com/BOLNETWORK/status/1648275221911310336
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز
32 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں#NeoNewsHD #NeoVideos #NeoBreakings #SaeedaImtiaz pic.twitter.com/ZQ06yXRKb9— Neo News Urdu (@NeoNewsUR) April 18, 2023
سعیدہ امتیاز بلکل خیریت سے ہیں !
سعیدہ امتیاز کی فیملی باہر رہتی ہیں وہ پاکستان میں رہتی ہے ۔
ان کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک ہو گیا تھا ۔
دوستوں سے گزارش ہے کسی بھی خبر سے پہلے تصدیق کر لیا کریں ۔
شُکریہ @SaeedaImtiaz pic.twitter.com/KagVk3umAo
— Imran Khanzada (@ImranKhanzada_) April 18, 2023
سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر شیئر کی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز فلم’قلفی‘، ’ریڈرم‘، ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘، ’وجود‘، اور فلم ’کپتان‘ میں کام کر چکی ہیں۔عمران خان پر بننے والی فلم ’کپتان‘ میں سعیدہ امتیاز نے جمائما کا کردار ادا کیا تھا۔