سپریم کورٹ میں الیکشن ڈیٹ کے حوالے سے سماعت کے دوران ایک جج کے سماعت سے معزرت کے بعد بینچ ٹوٹ گیا -اس پر پورے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوگئی -مگر اب ایک اچھی خبر آئی ہے کہ سپریم کورٹ کا 4 رکنی بینچ اب اس کیس کی سماعت کرے گا اور وہ جج جنھوں نے خود کو اس کیس سے الگ کرلیا تھا وہ اب اس بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے –
4 رُکنی نیا بینچ تشکیل
چیف جسٹس عمر عطا بندیال
جسٹس منیب اختر
جسٹس اعجاز الاحسن
جسٹس جمال خان مندوخیل pic.twitter.com/Wl5o4CDzTh— Rabia Khan PTI (@RabiaKhannPTI) March 30, 2023
پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کیس کی آج سماعت ہونا تھی، عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ کل صبح ساڑھے 11 بجے عدالتی بینچ آئے گا۔ جسٹس امین الدین کے بغیر سپریم کورٹ کے بینچ کے سامنے کیس مقرر کیا جائے گا۔عدالتی عملے نے کل کی سماعت کے بارے میں حکم پڑھ کر سحافیوں کو مطلع کیا –