پاکستان تحریک ا نصاف کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے ایم این اے سردار جعفر لغاری چند روز قبل انتقال کرگئے تھے جس کے بعد ان کی سیٹ خالی ہو گئی تھی -جس پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کرانے کے احکامات جاری کردیے – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔وہ اس سے پہلے بھی 7 ضمنی انتخاب جیت چکے ہیں -صرف کراچی کی نشست پر انہیں شکست ہوئی تھی –
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ https://t.co/yZGDWAkkkZ pic.twitter.com/t8oV8ZyP6F
— Dunya News (@DunyaNews) January 16, 2023
راجن پور میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب
عمران خان کا خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ #ImranKhan #BOLNews pic.twitter.com/11vhZHtxFK— BOL Network (@BOLNETWORK) January 16, 2023
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے ،پی ٹی آئی ذرائع کاکہناہے کہ پارٹی قیادت نے تجویز دی خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں ،ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے ۔