20
پاکستان کے نامور کامیڈین جنھوں نے سہیل وڑایچ کا ڈمی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کی تھی گزشتہ روز � اس دنیا سے رخصت ہوگئے -معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ لاہور میں انتقال کر گئے۔وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے –
معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئےhttps://t.co/GfRblDwPkG
— Daily Pakistan (@DailyPakistan) November 29, 2022
اسلم شیخ “جیو “کے پروگرام “ہم سب امید سے ہیں” میں معروف اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے ۔وہ” چینل 24 “کے ساتھ بھی کام کرتے رہے جبکہ انہوں نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا۔ ان کا رولق پتوکی سے تھا اسلم شیخ کی نماز جنازہ کل رات ان کے اسی آبائی شہر پتوکی میں ادا کی گئی۔