دو روز قبل پولیس نے شہباز گل کو بنی گالہ کے قریب سے گرفتار کیا تھا اس کے اگلے روز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا مگر وہ گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا جس پر پولیس نے اس کی بیوی اور برادر نسبتی کو گرفتار کرلیا
ان دونوں کو تھانے میں بند بھی کردیا گیا اس ڈرائیور کی ایک 10 ماہ کی معصوم اور کمسن بچی بھی ہے جس کو بھی ماں کے ساتھ رہنے کے سبب پابند سلاسل کردیا گیا ہے جب عوام نے یہ دلخراش منظر دیکھا تو وہ خاموش نہ رہ سکے اور ٹویٹر سے حکومت اور اس کے حمائتیوں پر تاک تاک کر نشانے باندھے
Please don't do this very innocent child. Release her mother. Don't ruin her childhood. Please someone wakeup and release her mother from jail#ReleaseBabyGirlpic.twitter.com/bqzS2ElYqM