حنا پرویز بٹ اکثر خطرناک قسم کے بیانات دیتی رہتی ہیں مگر آج انھوں نے تحریک انصاف کے حوالے سے جو ٹویٹ کیے ہیں وہ ماحول کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کریں گےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر لیگی رہنما نے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کی اے بی سی پوری ہی نہیں ہو رہی تھی، وہ ایکس ،وائی کی بات کررہے تھے ان کی یہ خواہش زرداری صاحب نے پوری کر دی