حکومت لندن میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات by Newsdesk May 11, 2022 written by Newsdesk May 11, 2022 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 33 موجودہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی کابینہ کے ارکان کی سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات جاری ہے pic.twitter.com/i3RVtb2asF— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) May 11, 2022 جہاں آج پاکستان کی موجودہ صورتحال اور الیکشن سمیت دیگر امور پر بات ہوگی لندن میں ن لیگ کا اہم اجلاس آج طے ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر بھی لندن پہنچے ہیں You Might Be Interested In آصف زرداری اور فضل الرحمان نے شہباز شریف کو آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار دے دیا پیپلز پارٹی نئی کابینہ میں وزارت خارجہ میں دلچسپی رکھتی ہے: رانا ثناء اللہ MBS کو خاشوگی کے قتل کے مقدمے میں استثنیٰ حاصل ہے: بائیڈن انتظامیہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این ایز سے مراعات واپس لینے کا حکم پاکستانحکومتسیاستشہبازملاقات لندننواز Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Newsdesk Follow Author previous post سری لنکن عوام نے سابق وزیراعظم کا گھر جلا دیا next post پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی راہیں جدا ہوگئیں غریدہ فاروقی Related Posts Custom Text Bookmark شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے... July 9, 2024 Bookmark محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد July 5, 2024 Bookmark امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور June 29, 2024 Bookmark قومی اسمبلی سے 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور June 28, 2024 Bookmark مٹی اور ریت کا بڑا پہاڑ تربیلا ڈیم کی طرف سرکنے لگا... June 26, 2024 Bookmark شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیشکش؛جواب کیا... June 26, 2024 اترك تعليقًا إلغاء الرد Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.