جمعرات کی شب ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے وفاقی کابینہ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس بھی اسلام آباد میں بلائے ہیں۔
عمران خان نے قوم کو بتایا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے لیے آخری گیند تک لڑتے رہیں گے۔
دریں اثنا، اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بھی کل ہونے والے اہم واقعات سے آگاہ کیا۔
I have called a cabinet mtg tomorrow as well as our parl party mtg; & tomorrow evening I will address the nation. My message to our nation is I have always & will continue to fight for Pak till the last ball.