پاکستان مسلم لیگ کےصدر میاں محمد شہباز شریف کو عدالت سے ایک بڑا ریلیف مل گیا لاہور کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارےایف آئی اے کی درخواست مسترد کر دی۔
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ایف آئی اے کی شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی، فرد جرم کے لیے 11 اپریل کو طلب کرلیا۔https://t.co/Sl9FF8nt53 Daily Jang
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو کیس میں فرد جرم اور عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے 11 اپریل کو طلب کر لیا۔دریں اثناء سپریم کورٹ پہنچنے سے چند گھنٹے قبل دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سازشی سوچ کے ساتھ اسمبلیاں تحلیل کر کے آئین کی خلاف ورزی کی -اپوزیشن رہنماؤں میں بلاول بھٹو نے بھی میڈیا سے گفتگو کی اور عمران خان کی کل کے اسقدم کو سخت ۔