اس کے والد کے مطابق وہ اپنی بیٹی کو اس کے چیک اپ کے لیے اسپتال لے کر آئے تھے اور وہ کافی دیر تک اس کا انتظار کرتے رہے ۔
جب وہ اپنے چیک اپ کے بعد واپس نہیں آئی تو میں نے اسے ہر جگہ ڈھونڈنا شروع کیا لیکن وہ نہیں مل سکی۔
لاہور۔:شیخ زید ہسپتال سے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا .پولیس لاہور :مغویہ کرن کا والد اسے شیخ زید اسپتال لایا تھا۔۔پولیس لاہور : میری بیٹی کو نامعلوم اشخاص اغوا کر کے لے گئے ہیں۔۔لڑکی کا والد لاہور:نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا،تلاش شروع۔۔۔پولیس