پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین آج اپنی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ان کی سالگرہ بھی ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے 2لاکھ سے زائید افراد نے خان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی
عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے -اس کے بعد کرکٹ کے کپتان بنے 1992 میں ورلڈ کپ جتوایا پھر سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف بنائی اور 2018 میں انتخاب جیت کر پاکستان کے وزیر اعظم بنے
اسی سال اپیل 2022 میں ان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم کی گئی تو انھوں نے عوام میں رہنے کا فیصلہ کی اور عوام نے ان کو سر آنکھوں پر بٹھا لیا ان کی جماعت نے پاکستان میں ہونے والے سارے ضمنی انتخابات بھی جیتے اور عمران کان پاکستان کی سب سے مضبوط سیاسی شخصیت بھی اسی سال 2022 میں ہی بنے
اس مرتبہ ان کی سالگرہ جس جوش اور ولولے سے منائی جارہی ہے یہ عزت وتکریم اس سے پہلے کسی رہنما کو حاصل نہیں ہوئی