معروف اداکارہ اور ماڈل اشنا شاہ نے گالف کے کھلاڑی حمزہ امین سے شادی کرلی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل اشنا شاہ نے گالف کے کھلاڑی حمزہ امین سے شادی کرلی ۔ اثنا شاہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہیں -اشنا شاہ نے اپنی شادی میں سرخ رنگ کا جوڑا پہنا جبکہ کے ان کے شوہر حمزہ امین نے آف وائٹ رنگ کی شیروانی زیب تن کی ۔

 

اشنا شاہ نے اپنے مہندی لگے ہاتھ کی تصویر شیئر کی -�اس موقع پر اثنا شاہ نے جو مختصر لباس پہنا اس پر پاکستانیوں کی جانب ست سخت تنقید کی گئی لوگون نے پوچھا کیا یہ شادی پاکستانی اداکارہ کی ہے یا بھارتی اداکارہ کی ؟-اس پر اثنا شاہ نے اپنی شادی کے جوڑے کا مذاق اڑانے والوں کے لیے پیغام بھی دیا اشنا شاہ نے لکھا جو لوگ میرے جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں وہ سن لیں کہ میرے جوڑے کے پیسے آپ لوگوں نے نہیں دیے اس لیے آپ کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ۔ شادی کے موقع پر اشنا شاہ اور ان کے شوہر نے رقص بھی کیا جیسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس