منحرف پی ٹی آئی رکن مومنہ وحید کے گھر کے باہر ورکرز کاا حتجاجی مظاہرہ

عمران خان کی مقبولیت کا گراف اس وقت کہاں پر ہے اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ جب بھی کوئی ممبر قومی یا صوبائی اسمبلی لوٹ بنتا ہے تو عوام اس کے گھر کے باہر اکھٹے ہوجاتے ہیں اور اس کے خلاف لوٹے اور لوٹی کے نعرے لگاتےہیں ایسا ہی کچھ پی ٹی کی مخصوص نشستوں پر ایم پی اے بننے والی مومنہ وحید کے ساتھ ہوا -پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کو پارٹی پالیسی سے انحراف مہنگا پڑ گیا، پارٹی کارکنان نے گھر کے باہر شدید نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کے خلاف پارٹی سطح پر کارروائی کے بعد کارکنان نے بھی بھرپور احتجاج کیا ہے۔

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی