کراچی سے غائب ہونے والی کمسن لڑکی دعا زہرا ابھی تک پولیس کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے اور وہ تاحال اسےڈھونڈنے مین ناکام نظر آئی
اب یہ کہا جارہاہے کہ دعا زہرا کی لوکیشن پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں لوکیٹر کے ذریعے ٹریس کی گئی ہے اور پولیس کی ٹیمیں اسی مقام پر چھاپے کے لیے بھی پہنچ گئی ہیں
سندھ ہائی کورٹ
کراچی سے کم سن لڑکی دعا زہرہ کی گمشدگی کے بعد شادی کا کیس
سابق اور موجودہ آئی جیز سندھ کچھ دیر بعد عدالت میں پیش ہوں گے
سابق آئی جی سندھ کامران فضل شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں گے
موجودہ آئی جی سندھ دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کریں گے
دعا کے والد کی پریس کانفرنس شکر ہے بچی زندہ ہے اگر ہم غلط ہوتے تو میڈیا میں کیوں جاتے، میری درخواست ہے دعا زہرا کو کراچی لایا جائے بچی کو میرے نہیں تو چائلڈ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا جائے،ابھی تو میری شادی کو اٹھارہ سال نہیں ہوئے،پولیس مکمل تفتیش کرئے#DuaZehraKazmihttps://t.co/kenAs3pQvjpic.twitter.com/K4vB4qEAAa
اس نوبیاہتا جوڑے کے پولیس کی پکڑ میں نہ آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ بار بار اپنی جگہیں تبدیل کررہے ہیں اور کئی شہروں میں چھپنے کی غرض سے گھوم رہے ہیں
دوسری طرف دعا کے والدین اپنی بچی کی سلامتی کی وجہ سے بہت فکر مند ہیں کیونکہ اس طرح کے واقعات جرائم کو جنم دیتے ہیں
سندھ کی عدالت نے پولیس کو دعا زہراکو تلاش کرنے اور عدالت میں پیش کرنے کاحکم دے رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ