20 سال بعد شیخ رشید کی لال حویلی سے سیکیوریٹی ہٹا لی گئی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹا دی گئی – اس کے تھوڑی دیر بعد سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے جن 35 ارکان کو ڈی نوٹی فائی کیا ان میں شیخ رشید بھی شامل ہیں اور اب کیونکہ وہ ممبر قومی اسمبلی نہیں رہے اس لیے ان کے گھر کے آگے سے سیکیوریٹی بھی واپس لے لی گئی –

 

اس سے قبل چند پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سیکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔مگر اب انہیں اس کی وجہ کا پتہ چل گیا ہوگا –

Related posts

کچے کا بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی نظیر سمیت مارا گیا

احمد فرہاد کی اہلیہ پولیس کی بنائی ایف آئی آر پر دلی رنجیدہ

گنگا رام ہسپتال میں چوری پر پولیس نے عملے کو ہی پکڑلیا