آج سے 8 سال قبل آج ہی کے روز پاکستان کی تاریخ کا سب سے دلخراش اور افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جب 6 سے 7 دہشت گرد وں نے پھول جیسے معصوم بچوں کو اپنی درندگی اور وحشت کا نشانہ بنایا تھا – -درندہ صفت دہشتگردوں کے حملے میں 122 معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید ہوئے، شہداء میں سکول پرنسپل طاہرہ قاضی اورایک خاتون ٹیچر بھی شامل تھیں –
The children's went to school and never came back. We will never forget the APS Martyrs, always in our hearts.#ایک_اور_16دسمبر pic.twitter.com/woEETbZWnW
— . (@Intrusive_Daa) December 15, 2022
آرمی پبلک سکول پشاورکو آٹھ برس بیت گئے، 8 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے آرمی پبلک سکول میں زیر تعلیم معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں طالب علموں .اساتزہ ،سکول پرنسپل اور دیگر عملے سمیت 147 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے ۔جس کے بعد ان طالبان کا اصل مکروہ اور شیطانی چہرہ قوم کے سامنے آگیا تھا اور پوری قوم نے پاک فوج سے التجا کی تھی کہ ان طالبان
#ایک_اور_16دسمبر
Principle Tahira Qazi was a leader who led from the front and set an example for the others. Her courage helped save many lives that day. @Sheel_12 pic.twitter.com/QUlIdqD4CZ— Sheel_12 ⚔️⚔️👑 Of 💍💍💍 (@Sheel_12) December 16, 2022
کانام و نشان بھی اب پاکستان سے مٹا دیا جائے -جس کے بعد پاک فوج کے شیروں نے بل میں چھپے ان چوہوں کو شکار کیا تھا اور یوں پاکستان سے اس شری اور فسادی ٹولے کا صفایا ہوگیا تھا –
• 𝘽𝙇𝘼𝘾𝙆 𝘿𝘼𝙔 𝙊𝙁 𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 🖤
16𝘵𝘩 𝘋𝘦𝘤𝘦𝘮𝘣𝘦𝘳 2014 🥹💔
• 𝘔𝘈𝘠 𝘚𝘰𝘶𝘭 𝘖𝘧 𝘛𝘩𝘦𝘮 𝘙𝘦𝘴𝘵 𝘪𝘯 𝘗𝘦𝘢𝘤𝘦
𝘈𝘮𝘦𝘦𝘯 𝘴𝘶𝘮𝘢𝘢 𝘈𝘮𝘦𝘦𝘯 🥲♥️#ایک_اور_16دسمبر pic.twitter.com/Dd5D973fXQ— 𝑯𝒂𝒏𝒊 🦋🦢 (@Little_hani07) December 15, 2022
16 دسمبر 2014 کو ملکی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، علم ا،وطن اور اسلام دشمن چھ دہشت گرد آرمی پبلک سکول کی عقبی دیوار پھلانگ کر سکول میں داخل ہوئے۔ جدید اسلحہ سے پھول جیسے معصوم طلباء پر اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کی، جس سے معصوم طالب علم اور بے گناہ اساتذہ خون میں لت پت ہو گئے۔بچے جنت چلے گئے اور یہ ملعون پاک فوج کے ساتھ مقابلے میں واصل جہنم ہوئے اور
APS Attack December 16,2014
Black Day For humanity …
#APSPeshawar#ایک_اور_16دسمبر pic.twitter.com/ZjpOEyBtnv
— Aashi (@tim2917249842) December 16, 2022
قیامت تک پاکستانیوں کی لعنتیں اور بددعائیں اپنا مقدر بنا کر نار جہنم کا ایندھن بن گئے -ہر سال پاکستانی قوم 16 دسمبر کو اپنے ان ننھے شہیدوں اور مجاہدوں کو یاد کرتی ہے جن کے پاک خون سے ملک مین دہشت گردی کا صفایا ممکن ہوا –