پاکستان کے نامور صحافی عمران ریاض خان جو یو ٹیوبرز کی دوڑ میں سب کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں آج کل حکومت سے ناراض دکھائی دیتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ موجودہ دورحکومت میں انہیں گرفتار کیا گیا اور تشدد کا ناشنہ بھی نبنایا گیا مگر عمران خان کی محبت کم نہ کسکے اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں آئے
عمران ریاض خان نے اپنے پرستاروں یا فالورز کو بتایا کہ ان کا یو ٹیوب چینل ہیک کرلیا گیا ہے -انھوں نے ایسا کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا ان کا ایسی کاروائی ڈالنے والوں کو پیغام بھی تھا کہ اگر اتنی محنت ملک کی ترقی کیجانب لگاتے تو ملک کہیں سے کہیں پہنچ جاتا
آخر مین ان کا کہنا تھا کہ چند گھنٹوں میں وہ اپنا چینل دوبارہ ری کور کرلیں گے اور انشاءاللہ جلد عوام کے ساتھ گفتگو کریںگے اب اطلاعات آئی ہیں کہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ ریسٹور ہوگیا ہے