نواز شریف کے قریبی ساتھی جاوید لطیف نے اپنی جماعت پر ہی خودکش حملہ کردیا ان کا کہنا تھا کہ کہ ہم چند راہنما تو پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کے حق میں نہیں تھے ،میں کابینہ میں کہتا رہا ہوں کہ اگر گوگی، بشریٰ بی بی اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے تو کس لیے حکومت میں ہیں۔
نواز شریف کے مقدمات واپس لیے جائیں ورنہ جو احتجاج ہونے جارہا ہے مجھے خوف ہے پاکستان کیسے بچے گا ا جاوید لطیف ملک توڑنے کی دھمکی دے رہا ہے کوئی ایکشن لے گا؟؟ looks like they have lost completely their mindset ..#PunjabKaptaanKahttps://t.co/4MhZTGNs4O
نجی ٹی وی کے مطابق جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 2018 میں شیر کی پرچی والے کو ووٹ ڈالنے نہیں دیا جاتا تھاان کے لیے زمین تنگ کی ہوئی تھی
ہم پر الزام تھا جی ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا، پی ٹی آئی والے رات میں سپریم کورٹ کی دیواریں پھلانگیں توکہا جاتا ہےکہ یہ ان کے جذبات ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر نواز شریف پر قائم کیے گئے مقدمات 15 دن میں ختم نی کیے تو پھر آپ نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے