ہم کسی کے ساتھ نہیں :فوج نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ؟

پاک فوج کے ترجمان نے کل ایک اہم پریس بریفنگ دی جس میں سب سے اہم پہلو یہ تھا کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں جو لوگ یہ توقع کررہے ہیں کہ ہم کسی کاستھ دیں گے توایسا سوچنا بھی نہیں -ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہم پر الزام لگانے والے دعوے نہ کریں بلکہ ثبوت بھی دیں کہ سیاست میں فوج مداخلت کرتی ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ نہ پہلے ثبوت میڈیا اور عوام کو دکھا پائے ہیں اور نہ آئندہ دے پائیں گے کیونکہ فوج نیوٹرل ہے

میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر حلمہ آور ہونے کی کوشش کی مذمت کی ان کا کہنا تھا کہ کوئی میزائل بھارت سے پاکستان کی جانب چلایا گیا جو پاکستانی حدود میں 3 منٹ 24 سیکنڈ تک رہا اور پاکستان کے شہر میاں چنوں میں گرا جس کو بھر پور طریقے سے مانیٹر کیا گیا -ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارت سے اس کا جواب بھی مانگیں گے اور اسے جواب بھی دیں گے کیونکہ جواب دینا ضروری ہے

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب