ہم ہر روز کئی طرح کی چیزیں دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن ہر چیز کے بارے میں معلومات نہیں ہوتی ۔ کئی بار گوگل پر سرچ کرکے پتہ چل جاتا ہے ل ۔ ان میں سے کئی چیزوں کے پیچھے کی وجہ کافی دلچسپ ہوتی ہے۔ اب ٹوتھ پیسٹ کو ہی لے لیں۔ ہم روزانہ صبح اٹھ کر برش پر پیسٹ لگا کر اپنے دانت صاف کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ٹوتھ پیسٹ پر مختلفرنگ کے نشانات کیوں بنائے جاتے ہیں ؟ لیکن کیا آپ نے کبھی اپنے ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کے پچھلے حصے کے رنگ کو چیک کیا ہے؟ ہمیں یقین ہے کہ99 فیصد لوگ اس کے بارےمیں جان کاری نہیں رکھتے –
یقین کیجیے، بہت کم لوگ ہوں گے جنہوں نے لال، نیلے، سبز اور سیاہ رنگوں کے مربع خانوں کو چیک کیا ہوگا۔ ۔ اگر آپ نے نہیں دیکھا تو اب پیسٹ اٹھا کر دیکھ لیجئے، کوئی نہ کوئی رنگ ضرور ہوگا کیونکہ ہر ٹیوب کی پشت پر ایک خاص رنگ کی پٹی ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ہر رنگ کے پیچھے خاص معنی بتائیں گے۔ یقین کیجئے، گر ایک بار جب آپ اس کا مطلب جان لیں گے، تو آپ اگلی بار پیسٹ خریدنے سے پہلے اس کا رنگ ضرور چیک کریں گے۔
یہ نشانات آپ کو بہتر پیسٹ خریدنے میں مدد کرتے ہیں، تاکہ آپ کی صحت اچھی رہے۔ دراصل آپ نے دیکھا ہوگا کہ ٹوتھ پیسٹ پر کبھی کالے، سبز، لال اور نیلے رنگ کے نشانات ہوتے ہیں۔ اس کے کئی معنی ہوتے ہیں۔ اگر آپ پیسٹ خریدنے سے پہلے رنگ چیک نہیں کرتے ہیں تو آپ کے دانت مضبوط ہونے کے بجائے خراب ہو سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو ان کا مطلب بتاتے ہیں۔ اگر آپ نے ٹوتھ پیسٹ خریدا ہے اور اس پر کالا رنگ موجود ہے تو سمجھ لیں کہ اس پیسٹ کو بنانے میں بہت زیادہ کیمیکل استعمال کیے گئے ہیں۔ ایسے پیسٹ خریدنے سے گریز کرنا چاہئے۔یہ انسانی صحت کے لیے سب سے مضر ہوتے ہیں –
ٹوتھ پیسٹ پر بھی لال رنگ کا نشان بھی بنا ہوتا ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کھانے پینے کی اشیاء پر لال نشان کا مطلب نان ویج ہوتا ہے، تو پیسٹ بھی نان ویج ہے؟ تو آئیے آپ کو بتادیں ہیں کہ پیسٹ پر لال نشان کا الگ مطلب ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ لال رنگ کے نشان والے پیسٹ مکسڈ ہوتے ہیں، یعنی اس میں نیچرل چیزوں کے ساتھ ساتھ کئی طرح کے کیمیکل بھی ہیں ۔
وہیں نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ یہ پیسٹ قدرتی چیزوں کے ساتھ ہی میڈیسن شامل ہیں لہزا وہ لوگ کو ادویات کم اسرعمال کرتے ہین ان کو تو یہ توتھ پیست بالکل استعمال ن۔ حالانکہ سب سے محفوظ پیسٹ ہرے نشان والے ہوتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپسبز رنگ کا توتھ پیسٹ آپ کی صحت اور دانتوں کےلیے سب سے محفوظ ہے۔ اس میں صرف قدرتی چیزوں کا استعمال ہوا ہے ۔ کیا آپ کو اس بارے میں معلومات تھی؟