آغا حسن بلوچ نے کہا کہ گوادر بندرگاہ قازقستان کے لیے مشرق وسطیٰ اور دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے بے پناہ مواقع فراہم کرتی ہے۔
سفیر نے کہا کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک شاندار اور بہترین مقام رکھتا ہے اور اس مقام سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے تمام ممکنہ عملی اقدامات کیے جائیں گے۔