گزشتہ رات حکومت نےعمران خان کی گرفتاری کی تیاری کرلی تھی :غریدہ فاروقی

پی ٹی آئی کی سینئررہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی اور ایسالگ رہا ہے کہ اب ملک محاذ آرائی کی جانب بڑھنے والا ہے شیریں مزاری کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کی جانب سے نفیسہ شاہ اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی مزمتی بیان جاری کیا

اسکے بعد سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بھی میدان میں آتے ہوئے پیغام جاری کیا اور کہا کہ ”گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی بھی تیاری تھی۔ شیریں مزاری کے بعدپی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ عمران خان تاحال پشاور میں موجود ہیں۔دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اہم لیڈر کی گرفتاری کے بعد کیا عمران خان فوراً اسلام آباد پہنچتے ہیں اور اپنے گرفتار رہنماو¿ں کیساتھ کھڑے ہو کر لڑتے ہیں۔“

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل