کے ایف سی کے کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے ٹویٹ پر بھارتی سیخ پا : بائکاٹ کا شور

فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ چین کے ایف سی ،کیا کار کمپنی ، ہنڈائی اور ہزا ہٹ نے کشمیر ڈے پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے ٹویٹ کیے جو بھارتیوں کو ایک نہ بھائے – یہ پوسٹ 5 فروری کو فیس بک پر شیئر کی گئی تھی جو دنیا بھر کے مسلمان یوم کشمیر کے طور پر مناتے ہیں۔

جیسے ہی یہ پوسٹ وائرل ہوئی، بھارت میں بائیکاٹ کے ایف سی ،ہنڈائی ٹویٹر پر ٹرینڈ ہونے لگا۔اگرچہ پوسٹ کو جلد ہی ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ تاہم، نیٹیزین نے اس پر اپنے غصے کا اظہار کرنے میں جلدی کی۔ کچھ لوگوں نے اب ڈیلیٹ کی گئی تصویر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔

آپ نے ہمارے خیالات کو کبھی نہیں چھوڑا اور ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے سال آپ کے لیے امن لائے!”

کشمیر کشمیریوں کا ہے

ہم ان تمام کمپنیز کے شکر گزار ہیں جنھوں نے مظلوم کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کی لیے اپنا کردار ادا کیا انشاءاللہ کشمیر ی ایک دن آزادی کی صبح طلوع ہوتے دیکھیں گے اوراس آزاد فضا میں سانس لیں گے جس کے لیے وہ 75 سال سے جدوجہد کررہے ہیں

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے