واقعی نواز شریف نے عمران حکومت کے خاتمے کے لیے کوئی ایسی سازش تیار کی ہے کہ جوملکی مفادات کے خلاف ہے
اب عمران خان نے اس مراسلے کا کچھ حصہ سینئر صحافیوں سے بھی شئیر کیا ہے جس کے بعد اب یہ بات عوام کی سماعتوں تک بھی جائے گی اب یہ معاملہ رکنے والا نہیں اب اسٹیبلشمنٹ کو ہر صورت اس کے بارے میں اپنا موقف دینا پڑے گا کہ جو بات عمران خان کہ رہے ہیں اس میں کوئی صداقت ہے یا وہ عوام کواپنے ساتھ ملانے کے لیے یہ سب کچھ کررہے ہیں اب ایک بات تو طے ہے کہ یا عمران خان اس ملک پر حکمرانی کرے گا یا یہ ساری جماعتیں