الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہائی کورٹ کے حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا -عدالت نے حکم دیا تھا کہ 31 دسمبر کو ہی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے –
عدالت کا حکم سن کر لوگ پولنگ سٹیشن پہنچے تو وہاں تالے پڑے ہوئے تھے -ایک خاتون جج کے خلاف عدالت نے سابق وزیراعظم کو توہین عداالت میں طلب کرلیا تھا اب کیا عدالت چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کو طلب کرے گی جس کے متعصبابانہ فیصلوں نے ملک کو انتشار سے دوچار کررکھا
اور جس الیکشن کمیشن کے فیصلے عدالت باربار بدلتی یا معطل کرتی رہی ہے -اسلام آباد ہائیکورٹ کے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم کے باوجود شہر اقتدار میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا ہے جبکہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔