کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے بعد مسلم لیگ نون ایک بار پھر شیر

پاکستان کے بڑے شہروں میں 12 ستمبر کو کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات منعقد ہوئے جن میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون ایک بار پھر سب سے آگے دکائی دیے اگرچہ مجموعی طور پر تحریک انصاف نے سب سے زیادہ63 نشستیں جیتیں تاہم لاہور ،ملتان اور پشاور میں انہیں بے ہناہ ناکامی کا منہ دیکھنا پرا مسلم لیگ نون نے پنجاب سے 50 سے زائید سیٹیں جیت کر تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی جنہیں پنجاب سےصرف 28 سیٹیں ہی ملیں

IMAGE SOURCE: Dawn

ان نتائیج نے مسلم لیگ کے مردہ گھوڑے میں ایک بار پھر جان ڈال دی ہے اور وہ اب 2023 کے انتخابات کے لیے بھی پرامید دکھائی دےرہے ہیں تاہم ان انتخابات میں مسلم لیگ نون نے بھی خان صاحب کی طرح یو ٹرن لیا انھوں نے “ووٹ کو عزت دو کا نعرہ” تبدیل کرکے “کام کو عزت دو کا نعرہ لگایا جسے عوام نے پسند کیا اور یہ سارا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے جنہوں نے مریم کو پیچھے رکھا اور خود الیکش کمپین چلائی

مسلم لیگ نون اور پی ڈی ایم اگر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے بیانات کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا مزاحمت کی سیاست کی بجائے مفاہمت کی سیاست کو اپنانا پڑے گا کیونکہ پاکستانی عوام اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بات سننے کو تیا ر نہیں خان صاحب کی کامیابی کا راز بھی یہی ہے کے وہ ٹھنڈے مزاج کے ساتھ سب اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں عدلیہ اور فوج کی عزت و توقیر کرتے ہیں

اور بیرون ملک جاکر بھی کوئی ایسا بیان نہیں دیتے جس سے ملک کے وقار پر حرف آئے یہی وجہ ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں میں وہ بےپناہ مقبول ہیں

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی