کل ضمنی الیکشن میں کون کتنی سیٹیں جیتے گا ؟ آپ بھی بتائیں

کل پنجاب کے مختلف شہروں جس میں اسلام آباد ،لاہور ،ملتان،فیصل آباد ،خانیوال ،جھنگ ،ڈی – جی خان ،لیہ ،ساہیوال، بھکر اور مظفرگڑھ شامل ہیں ضمنی الیکشن ہونے جارہا ہے

تمام تر سروے اور عوامی جلسے یہ بتا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو 15 حلقوں میں نون لیگ پر برتری حاصل ھے جبکہ 5 حلقوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے -جبکہ نون لیگ یہ دعویٰ کررہی ہے کہ وہ باآسانی اپنا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیں گے -آپ بتائیں کہ آپ کس حلقے کے ووٹر ہیں اور وہاں پر کون الیکشن جیتے گا اور اپ اس وقت کس جماعت کو سپورٹ کررہے ہیں ؟

اگر آپ ان 20 حلقوں میں شامل نہیں تو پھر آپ کس پارٹی کو کتنی سیٹیں دے رہے ہیں اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا ؟یہ بھی بتائیں

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟