کل الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی ؛پی ٹی اے

پورے ملک میں ایک تشویش کی لہر تھی کہ انتخابات کے سبب ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی جائے گی مگر اب اس پر حکومت اور متعلقہ ادارے کی جانب سے واضح پیغام سامنے آگیا ہے جو بہت خوش آئیند ہے –
الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے کہاہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا،انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی۔

Related posts

عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو 22 جولائی تک اوریجنل فارم جمع کروانے کا حکم

ضمنی الیکشن میں جے یو آئی تحریک انصاف کو سپورٹ کرے گی؛فواد چوہدری

الیکشن کمیشن سے بھی مخصوص نشستیں معطل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری