کراچی: سمندرکی سفاک لہروں نے ہوٹل گرادیا : لوگ نیچے دب گئے

کراچی میں  ڈیفنس دودریا کے مقام پرسمندر کنارے بنایا گیا ایک پرانا ریسٹورینٹ لہروں کا زور برداشت نہ کرسکا اور منہدم ہوگیا ۔ گزشتہ رات پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریسٹورینٹ کی بنیادیں کمزور ہوگئیںتھیں اور لکڑی سے بنے ریسٹورینٹ کی دیواریں اور کچھ حصے اچانک ہوٹل میں موجود افراد پر قیامت بن کر گر پڑے گر پڑے۔

پولیس اور دیگر حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں، اس سے قبل موقع پر ساحل پر موجود شہریوں نے نیچے پھنس جانے والے افراد کو لکڑیو کے ملبے سے نکالا۔ حادثے کے  بعد پولیس نے ریسٹورینٹ کے مقام پر رکاوٹیں لگادیں

Related posts

باراتیوں کی کار نہر میں جاگری : 3 افراد جاں بحق

کراچی میں 5روز میں گرمی سے 427 افراد جاں بحق ہوئے ؛فیصل ایدھی

کراچی میں پلاٹ کی کھدائی کے سبب ساتھ بنی عمارت گرگئی