ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی اسٹیبلشمنٹ خوش نہیں ہے اور ڈونلڈ ڑمپ کے جارحانہ رویے کی وجہ سے امریکہ کو کئی مرتبہ دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا -ان پر غیر قانونی طریقے اپنا کر کاروبار بڑھانے کا الزام بھی ہے -اب ان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے –

 

 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے،اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی تھی۔اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منگل کو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ احتجاج ہماری قوم کو پیچھے لے جائے گا۔

Related posts

مسعود پزشکیان ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کرکے ایران کے صدر بن گئے

سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی ؛ رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

کنزرویٹیو پارٹی کی سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی الیکشن میں ہارگئیں