ڈرون حملہ : داعش شام کا سربراہ ماہر الاغال مارا گیا

In this Oct. 24, 2018, photo released by the U.S. Air Force, members of the 7th Reconnaissance Squadron prepare to launch an RQ-4 Global Hawk at Naval Air Station Sigonella, Italy. Iran's Revolutionary Guard shot down a U.S. RQ-4 Global Hawk on Thursday, June 20, 2019, amid heightened tensions between Tehran and Washington over its collapsing nuclear deal with world powers, American and Iranian officials said, though they disputed the circumstances of the incident. (Staff Sgt. Ramon A. Adelan/U.S. Air Force via AP) ORG XMIT: ARE102

امریکہ کو ایک اور بڑی کامیابی اس حاصل ہوئی جب امریکہ نے ڈرون حملے میں شمالی شام میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والے شرپسند کو ڈرون حملے میں ہلاک کردیا

 پینٹاگون سنٹرنل کمانڈ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیو ایسٹ برن  نے میڈیا کو بتایا کہ داعش شام کا سربراہ ماہر الاغال کو اس وقت ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جب وہ موٹرسائیکل پر سوار تھا، حملے میں اس کا انتہائی قریبی ساتھی شدید زخمی ہوا ہے۔ اس سے 6 ماہ قبل بھی داعش کے سابقہ سربراہ ابوابراہیم کو اسی طرح مارا گیا تھا جبکہ داعش کے پہلے سربارہ ابوبکر بغدادی کو 2019 میں موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا اور میڈیا کے ساتھ اس کی تصویر بھی شئیر کی گئی تھی اب سیرین آبزرویٹری نے بھی ماہر الاغال کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

تاہم داعش کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کا سربراہ ڈرون ھملے میں نہیں مارا گیا بلکہ جب امریکی افواج نے اس کو گرفتار کرنے کے لیے گھیراؤ کیا تو اس نے ساتھی سمیت خود کو اڑا لیا اس بدبخت کے مرنے کے بعد شام کے مسلمانوں کو سکھ کا سانس نصیب ہوگا اور اس کی موت سے داعش کا نیٹ ورک بھی کمزور پڑنے کی امید پیدا ہوگئی ہے اور شامیوں کو سکون کی زندگی ملنے کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں

Related posts

ممبئی حملہ کیس میں30 سال سے قید محمد علی عرف منا جیل میں مارا گیا

پاکستان میں 26 سال سے مقیم بھارتی شہری اور را کا ایجنٹ پکڑا گیا

سیشن جج کو بازیاب کروایا گیا ؛تاوان دینے کی خبر جھوٹی ہے : بیرسٹر سیف