ڈرامہ ( پری زاد) دیکھنے والے کتنے لوگ ہاشم ندیم خان کو جانتے ہیں ؟

پاکستان میں اس وقت ایک ہی ڈرامے پر بات ہورہی ہے اس کا نام ہے پری زاد جس کی آخری قسط میرے پاس تم ہو کی طرح سینما میں دکھائی گئی اور پھر ٹی وی پر کروڑوں لوگوں نے یہ قسط دیکھی اور اس کے اختتام کو بھی بھرپور پزیرائی ملی

اس سے پہلے ایک اور ڈرامے کو بھی بے حر پزیرائی ملی تھی جسی خدا اور محبت کے نام سے آن ائیر کیا گیا

اس کے علاوہ رقص بسمل بھی لاکھوں لوگوں نے ٹی وی اور اپنی موبائل سکرین پر ذوق وشوق سے دیکھا

ڈرامے کے ہیروز نے بھی خوب نام کمایا مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے مصنف ہاشم ندیم خان کو کوئی نہیں جانتا

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاشم ندیم خان کون ہیں ؟ ان کا تعلق بلوچستان سے ہے

ان کا لکھا ہوا ڈرامہ عبداللہ ملک پورے پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ڈرامہ ہے اس کے علاوہ وصال اور عشق زہے نصیب بھی ان ہی کی تخلیقات ہیں

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟