ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ؛اوپن مارکیٹ میں 316 پر فروخت

پاکستان کی معیشت ایک سال سے نیچے ہی جارہی ہے سیاستدانوں کی لڑائی کی سزا غریب عوام بھگت رہے ہیں -آج ایک بار پھر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوگیا -انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی 285.60 روپے پر فروخت ہورہاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بھاری اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 316 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Related posts

احتجاجی کال ؛ملک میں 5 جولائی کو پٹرول پمپس بند ہونے کا خطرہ

تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 5 جولائی سے ملک بند کرنے کی دھمکی