چوہدری شجاعت ن لیگ اورپرویز الہٰی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کے حامی

پاکستانیوں کویہ بات بہت پریشان کر رہی تھی کہ آخر کیا وجہ ہے کہ حکومت کے خلاف سخت ترین بیانات دینے کے بعد بھی آخر ق لیگ والے اپنا فیصلہ کیوں نہیں کر پارہے

اب یہ بات سامنے آرہی ہے کہ پرویزالہی اور ان کے بیٹے مونس الہی تو پی ٹی آئی کے حامی ہیں مگر چوہدری شجاعت اور ان کے بیٹے ن لیگ کے ساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں ان کا باہمی اختلاف ہی ان کے فیصلے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے یہی حال ایم کیو ایم کا بھی ہے انھوں نے بھی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا وہاں بھی یہی مسئلہ ہے ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ انہیںگورنر سندھ کی کرسی تھمادی جائے

کچھ بھی ہو قوم یہ سب تماشا دیکھ رہے ہے کہ یہ سب سیاست دان جب مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل رہی تھیں توگونگے بہرے بنے بیٹھے تھے اور اب اپنے مفادات کے لیےکس طرح ملاقات پر ملاقات کرہے ہیں

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی