چوہدری شجاعت جن کے بارے میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے یہ کہ کر برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ان کی دماغی صحت بہتر نہ ہونے کے سبب ان کے فیصلے پارٹی پر اثر انداز ہورہے ہیں جس پر آج چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع نے اس کا جواب دیتے ہوئے اس بات کو یکسر مسترد کردیا چودھری شجاعت حسین دماغی طور پر بھی تندرست ہیں وہ جلد ہی سارے سوالات کا جواب دینگے-
چوہدری شجاعت حسین نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا اجلاس دھواں دار پریس کا نفرنس کرینگے چوہدری شافع حسین نے تصدیق کر دی pic.twitter.com/qzXog0q8tj
وہ اس وقت بھی مسل لیگ (ق) کے آئینی طور پر صدر ہیں ، پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے دو چند روز قبل پریس کانفرنس کی کہ وہ اب پارٹی کے صدر جبکہ طارق بشیر چیمہ جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر فائز نہیں