چور چور کے نعرے : بھیرہ انٹرچینج پر احسن اقبال کو برگر کھانا مہنگا پڑگیا

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال جن کو پی ٹی آئی والے ارسطو کے نام سے یا د کرتے ہیں کل بھیرہ انٹر چینج کے ایک مقامی ہوٹل میں کھانا کھا نے کی غرض سے داخل ہوئے تو وہاں پر آنے والی خواتین انہیں دیکھتے ہی بگڑ گئیں ان کا میٹر شارٹ ہوگیا اوران خواتین نے زورو شور سے چور چور کے نعرے لگا نے شروع کردیے

احسن اقبال نے بھی انہیں بھرپور جواب دینے کی کوشش تو کی مگر اس وقت تک ان کی بینڈ بج چکی تھی اس کے بعد ان خواتین کے ساتھ آئے مرد حضرات انہیں اپنے ساتھ ہوٹل کے اندر لے گےت اور احسن اقبال ان کا منہ تکتے رہے

ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی گئی جس کے بعد احسن اقبال کا نام اس وقت ٹرولنگ کے سبب سوشل میڈیا پت ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے

Related posts

شہباز شریف کی اہلیہ کی تعزیت کے لیے اسفند یارو لی کی رہائش گا ہ آمد

نیپال کی ششما دیوی لیاقت پور کےایوب سے شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئی

کراچی کے علاقےلیاری میں ہوائی فائرنگ سے میٹرک کلاس کا طالب علم نشانہ بن گیا ؛شادی کے دن گھر میں صف ماتم بچھ گئی