حکومت اور اس کے اتحادیوں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کے لیے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کیا ہے -اس سے قبل جن تین ناموں پر بات کی ۔جارہی تھی ان پر کرپشن کے الزامات تھے
چیئرمین نیب کیلئے جسٹس(ر)مقبول باقر صاحب سے زیادہ بہترین چوائس ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ جتنا قریب سے میں جج صاحب کو جانتا ہوں، اس کے مطابق سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے مگر جسٹس مقبول باقر کسی بھی طرح کے دبائو کو مسترد کرنے اور نیب کو میرٹ پر چلانے کا حوصلہ رکھتے ہیں pic.twitter.com/RRYWMpxcoj