پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر میں عمران خان اب اپنی سیاسی مستقبل کے آخری 5 اووروں کا کھیل شروع کررہے ہیں -ایک ہی وقت میں پاکستان کے طاقت ور ترین لوگوں سے تن تنہاٹکرانے والے عمران خان نے حکومت کی چنی ہوئی 8 سیٹوں میں سے 6 پر کامیابی حاصل کرکے دنیا میں طاقتور ترین سیاست دانون کی فہرست میں اپنا نام لکھوادیا -ان کے اس الیکشن رزلٹ کی دھوم اور گونج پوری دنیا میں سنی گئی –

 

اس الیکشن کی ناقابل یقین جیت نے ان کا اعتماد آسمان چھونے لگا ہے اور اب وہ اپنے راستے میں حائل آخری پتھر چیف الیکشن کمیشن کو سمجھتے ہیں جو زیادہ تر تحریک انصاف کے خلاف فیصلے دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ خان اس ادارے پر کھل کر تنقید کرتے رہتے ہیں اب انھوں نے اس الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف سپریم جوڈیشنل کونسل میں نااہلی کا ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اگر وہ اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر ان کے لیے نئے الیکشن کی راہ ہموار ہوجائے گی

Related posts

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

پنجاب حکومت کا رینجرز کی 961 آسامیوں پر جوان بھرتی کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے نون لیگ کے 3 ایم این ایز کو بڑا ریلیف دے دیا