پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری گھر کے باہر سے گرفتا ر

آج انھیں گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا انٹی کرپشن کی ٹیم نے انہیں گرفتار کیا

انہیں ایک کئی سال پرانے کیس میں گرفتار کیاگیا اب کیونکہ یہ مقدمہ ڈیرہ غازی خان میں

قائم کیا گیا تھا اسلیے گمان یہی ہے کہ انہیں آج ہی ڈیرہ غازی خان لے جایا جائے گا

کسی خاتون کی پہلی گرفتاری یہ بتا رہی ہے کہ حکومت نے طاقت کے ذریعے پی ٹی آئی کو کچلنے

کا فیصلہ کرلیا ہے – اب اللہ خیر کرے معاملہ لڑائی اور خون ریزی کی جانب جاتا محسوس ہو رہا ہے

اسی طرح کا ایک مقدمہ آجاے آر وائی کے اینکرارشد شریف کے خلاف بھی حیدرآباد میں درج کیا گیا ہے

شیریں رحمان کو تھانہ کہسار لے جایا گیا جس پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے کارکنان کو تھانہ کہسار پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے

شیریں ڑھمان بڑے دبنگ طریقے سے کھل کرعمران کی حمایت میں بیان اور ادروں پر تنقید کرتی رہی ہیں

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی