پیپلز پارٹی کی کراچی سے تعلق رکھنے والی رہنما شرمیلا فاروقی نے لاھوری منڈا کیوں پسند کیا ؟؟

شرمیلا فاروقی جو اکثر خبروں میں رہنے کے لیے کچھ کرتی رہتی ہیں اور اپنی اچھی شکل کی وجہ سے ان کے فالورز کی تعداد بھی کافی ہے انہوں نے 2015 میں شادی کی تھ مگر حیرانی کی بات یہ تھی کہ انھوں نے جس ہشام نامی لڑکے سے شادی کی ان کا تعلق لاہور سے ہے

IMAGE SOURCE : Dawn
IMAGE SOURCE : U Tube

اپنے حالیہ ٹویٹ میں انھوں نے لاہور کو ہی زیر بحث بنایا ہے انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ انھوں نے لاہوری لڑکے سے اسی لیے شدی کی کیونکہ لاہوری کھنے کے بہت دلدادہ ہین انھوں نے اپنے ٹویٹ میں ایک ڈش بھی شئر کی ہے

شرمیلا کا چھوٹا سا خاندان ہے ان کا ایک 5 سالہ بیٹا ہے جس کا نام” حسین “ہے

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

پاکستان کی معروف خاتون شیف ناہید انصاری آپا انتقال کر گئیں