پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کی جگہ 3 وزارتیں مانگ لیں

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے وفود کے درمیان ایک مرتبہ پھر ملاقت ہوئی جس میں پیپلز پارٹی نے نون لیگ سے کہا کہ اگر آپ ہمیں گورنر پنجاب کا عہدہ نہیں دینا چاہتے تو ہمیں پنجاب میں 3 وزارتیں دیں- وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی جو ملاقات ہوئی اس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی، راجہ پرویز اشرف، یوسف رضاگیلانی، قمرزمان کائرہ، علی حیدر گیلانی اور حسن مرتضیٰ شامل تھے۔

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 2 سے زائد معاون خصوصی، قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سمیت 2 پارلیمانی سیکریٹریز کے عہدے بھی مانگ لیے ہیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بہت کم وقت ہے لہٰزا ہمیں تیزی کے ساتھ کام کرنے اور مل کر چلنے کی ضرورت ہے ۔

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور