پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی راہیں جدا ہوگئیں غریدہ فاروقی

پاکستان مسلم لیگ کے قریب سمجھے جانے والی اینکر غریدہ فاروقی نے ایک بۃت بڑا دعویٰ کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ جلد الیکشن کے معاملے پر دونوں جماعتوں میں شدید اختلافات نے جنم لے لیا ہے

اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا حکومت سازی کےبعدب ن لیگ اورپی پی میں پہلا بڑااختلاف سامنےآرہاہے۔حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانے کی صورتحال کےپیشِ نظر ن لیگ جلدالیکشن کی سوچ کی طرف گامزن ہے ۔ لندن اجلاس ایجنڈے کے حوالے سےیہی خبر آ رہی تھی۔ پھر خواجہ آصف کا بیان آگیا  جواباً فوراً زرداری صاحب کی پریس کانفرنس آگئی۔

بہت سے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمنلی کا خیال ہے کہ جلدی الیکشن کے ذریعے ہی ہم عمران خان کا مقابلہ کرسکیں گے ورنہ پنجاب ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا

 

Related posts

نیا اے سی 12 دن چلایا ؛بل 60 ہزار آگیا ؛ریحام خان تپ گئیں

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دے دیا

امریکہ میں پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد ’ ہماری بڑی کامیابی‘ ہے:شہباز گل