پہلی بار پاکستانی بیٹنگ باؤلنگ پر حاوی نظر آئی ہے ؛ کپیل دیو

بابر اعظم نے کھلاڑیوں کو جو اعتماد فراہم کیا ہے اس کے بعد اب ہر کھلاڑی جیت میں اپنا حصہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کررہا ہے اور شاہین رؤؤف اور نسیم شاہ بھی ٹیم کو بیٹنگ کرکے میچ جتوانے کے لیے پوری جان مارتے ہیں -یہ چیز دنیا کے سابق کرکٹرز بھی محسوس کررہے ہیں -اسی حوالے سے 1979 کا ورلڈ کپ جتوانے والے بھارتیی کپتان نے بھی بات کی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے۔14 اکتوبر کے پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ کے میچ سے قبل جیو نیوز پر ’پاک بھارت ٹاکرا‘ میں عماد وسیم، محمد عامر، شیکھر دھون، عبدالرزاق اور کپل دیو نے حصہ لیا۔بھارت کے سابق کپتان نے کہا کہ احمد آباد میں ہمیشہ اسپنرز کےلیے کچھ نہ کچھ مدد ملتی ہے، بول سکتے ہیں کہ بھارتی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ کھیلے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور باولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، پہلی بار سننے میں اچھا لگ رہا ہے کہ پاکستان اپنی بیٹنگ سے میچ جیت سکتا ہے۔کپل دیو نے یہ بھی کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں کچھ ٹی 20 میچز جیسا ماحول لگ رہا ہے۔لیکن وہ بھول گئے کہ باؤلنگ میں تھوڑی کمی نسیم شاہ کی نجری کی وجہ سے محسوس ہورہی ہے ورنہ پاکستان کے پاس 3 فل پیس فاسٹ باؤلر تھے جبکہ شاداب اور نواز جیسے سپنر بھی ہیں جو اپنے ل راؤنڈ پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم کو کئی بار ہارے ہوئے میچ بھی جتوا چکے ہیں اور اب یہ ٹیم کبھی پریشر میں دکھائی نہیں دیتی –

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے