پہلا ٹی ٹونٹی شاہینوں کے نام :پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان نے اپنے پیس باؤلر شاہین شاہ کو آرام کروانے کا فیصلہ کیا تھا

مگر پاکستان کی جانب سے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا گیا اور انھوں نے بنگلہ دیش کو 128 تکمحدود رکھا حسن علی نے نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا شاداب کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں

اس کے بعد بیٹنگ میں ہمارے دونوں اوپنرز بابر اور رضوان جلدی آؤٹ ھو گئے نئے آزمانے والے کھلاڑی حیدر علی صفر ہر پویلین لوٹ گئے

مگر ایک بار پھر فک زمان نے ذمہ دارانہ اننگ کھیلی ان کا بھر پور ساتھ خوشدل شاہ ،شاداب اورآخر میںمحمد نواز نے دیا

اور یوں پاکستان نے اپنی پہلی فتح سمیٹ لی اور پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہوگئی

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے