پولیو سے جان نہیں چھڑا سکے تو کرونا کیسے جا سکتا ہے ؟

ڈاکٹر فیصل نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون پر زور دیا۔

معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے درمیان زیادہ تعاون پر زور دیا ہے۔

Image Source: COFR

پیر کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان وہ دو ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی کوششوں سے ہی دونوں ممالک اس وائرس سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان صحت کی خدمات میں بھی افغانستان کی مدد کرنا چاہتا ہے۔

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا