28
لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں رات گئے تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی سبب درجہ حرارت میں تو بہت کمی آئی مگر یہ کئی انسانوں اور خاندانوں کے لیے زحمت کا باعث بھی بنی جس دوران مختلف حادثات میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں رات گئے تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی جس دوران مختلف حادثات میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور جنوبی وزیرستان اٹک اور بنوں میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔