پنجاب میں صبح 5 سے 8 ، دوپہر 12 سے 2 اور شام 6 سے 8 گیس ملے گی

اس سال جس طرح قوم گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دردناک عزاب سے گزری ہے بلکہ اسی طرح اسی بار ان کی سردیاں بنا گیس کے گزریں گی جس کاعندیہ سوئی نادرن گیس نے عوام کے سامنے رکھ دیا ہے – گیس لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ پنجاب متاثر ہوگا،گھریلوصارفین کو 24 گھنٹے میں 3 اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی ،صبح 5 سے 8 ، دوپہر 12 سے 2 اور شام 6 سے 8 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی ۔

 

 

 

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کاکہناہے کہ دسمبر اور جنوری میں گیس کے شارٹ فال کاامکان ہے ،حکومت نے گیس کمپنیوں کو لوڈ مینجمنٹ کی اجازت دیدی ۔اس کے علاوہ صنعتوں کو بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے اب سردیوں میں سنّتیں بنھی بنا گیس کے ڈیزل یادوسرے انرجی ذرائع پر پراڈکٹس تیار کریں گی –

Related posts

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

پنجاب حکومت کا رینجرز کی 961 آسامیوں پر جوان بھرتی کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے نون لیگ کے 3 ایم این ایز کو بڑا ریلیف دے دیا